وزیراعظم کا سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لینے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب تک ہم خود کفایت شعاری نہیں اپنائیں گے عوام کو کس منہ سے کہیں گے، وزیراعظم شہباز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پھر پیٹرول الاؤنس واپس لینے کا حکم دے دیا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جب تک ہم خود کفایت شعاری نہیں اپنائیں گے عوام کو کس منہ سے کہیں گے، ہمیں خود کو عوام کے سامنے مثال کے طور پیش کرنا ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کو پیٹرول الاؤنس کے ساتھ گاڑیوں کے استعمال پر اظہارِ برہمی کیا۔وزیراعظم نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا الاؤنس واپس لیا جائے جبکہ اس سلسلے میں سیکریٹری کابینہ کو ہدایات بھی جاری کردیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساری کفایت شعاری ہم کریں، اور وہ حج پر 200 بندوںا ٹولہ جا رہا ہے وہ کیوں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات