پاکستان کے راستے افغان بھارت ٹرانزٹ ٹریڈ جزوی بحال - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے راستے افغان بھارت ٹرانزٹ ٹریڈ جزوی بحال -

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان کے راستے افغان بھارت ٹرانزٹ ٹریڈ بھی جزوی طورپر بحال ہو گئی۔

گزشتہ روز افغان ملیٹھی اور دیگر مصالحہ جات کا ایک ٹرک واہگہ بارڈر کے راستے بھارت بھیجا گیا۔کسٹم ذرائع کے مطابق آئندہ 2سے 3روز میں افغان خشک میوہ جات کے مزید تین، چار ٹرک بھارت جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین تجارت کا سلسلہ اس وقت سے منقطع ہے جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی تاہم افغان ٹرانزٹ ٹریڈ جاری تھی جسے کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔افغان میوہ جات اور مصالحوں کی ایکسپورٹ بند ہونے سے بھارت میں نہ صرف ان اشیا کی قلت شروع ہوگئی تھی بلکہ قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پوچھنا یہ تھا کہ یہ اب انڈیا کے ساتھ یاری کون نبھا رہا ہے

Govt itni bhoki hai koi self respect ka khyal rkkhe bnda .. jin ko jaib bharne ka nasha charh jaye unhy mulk ki kia prwa ..

ImranKhanPTI sb yar ye kya ha kasmir ka msla hal to nai hu jo ap log isy bhal kr rhy han koi koof nai ap logu ko OfficialDGISPR sir ap log e notes lyy lo.

یہی تو اصل پیدا کا زریعہ ہے

Why it’s opened Why government allow trade on other hand India is in war on Kashmir side FarooquiJameel ImranKhanPTI KlasraRauf

تو پھر چاینہ پاکستان کی ٹریڈ بھی کھول دو چھ ماہ ہو گے بند کی ہوی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسیبھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی واہگہ کے راستے وطن واپس آگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پانچ ہزار والاڈرون lanti media ٹھیکےدار_کی_بیٹی کبوتر پکڑنے کے چکر میں اپنا کبوتر گنوا بیٹھے یہ اکسویں صدی ہے بھای.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsجيستائين سٽيزن شپ ايڪٽ 1951 ۾ ترميم نه ٿيندي تيستائين ڊوميسائيل ۽ شناختي ڪارڊ جعلي هجڻ جو مسئلو حل نه ٿيندو. Amend1951CitizenshipAct SindhRejectsBogusDomiciles اللہ تعالی شفا دے Ye Damsaa dramy wali axtress hein na?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »