بھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسی SamaaTV

Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 46 mins ago

بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، بھارت سے مزید 178 پاکستانی واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ گئے، جنہیں قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق بھارت میں کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث پھنسے ہوئے مزید 178 پاکستانی آج واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت سے آنے والے پاکستانیوں کو آبائی علاقوں میں بھیجنے سے قبل لاہور میں 48 گھنٹوں کیلئے قرنطینہ مراکز میں رکھا جائے گا، جہاں ان کے ٹیست لئے جائیں گے۔

کورونا کے باعث پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی وزارت داخلہ کو درخواست کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پھنسے 179 پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت مل گئیکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرحد بند ہونے سے بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپس آنے کی اجازت مل گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: ’پاکستان سے متعلق مثبت حوالہ‘ دینے پر خاتون استاد معطل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاکبھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ جے پور آگرہ کی قومی شاہراہ پر پیر کی صبح پیش آیا، مریض کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: ایمبولینس درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد ہلاکبھارت میں ایک ایمبولینس درخت سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد ہلاک ہوگئے، ایمبولینس ایک مریض کو اسپتال لے جارہی تھی جو حادثے میں محفوظ رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کا پاکستان، چین اور نیپال کے ساتھ سرحدی تنازعہ ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان میں فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ ہے۔ کیوں آپ نے چوڈیاں پہن رکھی ہے۔۔۔۔ Hahaaaa lanat ary hum per her Friday 30 min tak ro raha ho ga Pakistan par Allah rham kery.... Koi Nadar leader hamy de... K kashmir par koi action LA sky... Mujy tu yaha Sab k zameer mare Howe nazar atay Hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »