نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عید الفطر کے موقع پر ان کی دوسری کیموتھراپی کی گئی تھی پر امید ہونے کیساتھ وہیں وہ کمزور بھی دکھائی دیں

معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران اپنے سر کے بال جھڑنے وجہ سے سے انہیں منڈوا لیا اور انہوں نے بالوں کو منڈوانے کی ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار بھی کیا۔

انہوں نے تین اپریل کو اپنی سلسلہ وار ٹوئیٹس میں بتایا تھا کہ ’ ان میں بریسٹ کینسر کی پہلی اسٹیج ہے اور ٹیومر کا تیسرا گریڈ ہے، خواتین کے لیے باقاعدگی سے خود کی جانچ کروانا ضروری ہے، اگر خواتین اپنے اندر کوئی بھی غیر معمولی کیفیت محسوس ہوتی ہے تو وہ فوری چیک کروائیں، وہ اپنی سرجری کی تاریخ کا انتظار کررہی ہیں اور کافی مثبت ہیں، ان کی وجہ سے ان کے مداح بھی پریشان نہ ہوں اور وہ اپنا بہت خیال رکھیں‘۔

نادیہ جمیل نے ایک پوسٹ میں اپنے سر کے بال منڈوانے کی ویڈیو بھی شیئر کی اور بتایا کہ کینسر کے علاج کے دوران ان کے بال کمزور ہوچکے تھے اور وہ جھڑنے لگے تھے، جس وجہ سے انہوں نے انہیں آخری بار بڑے پیار سے شیمپو سے دھونے کے بعد انہیں منڈوادیا۔انہوں نے سر کے بال منڈوائے جانے پر دکھ کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ سر کے بال خواتین کی خوبصورتی ہوتے ہیں، تاہم ساتھ ہی انہوں نے امید کا اظہار بھی کیا کہ ان کے لیے آنے والا کل گزرے ہوئے کل اور آج سے بہتر...

نادیہ جمیل کی جانب سے عید کےموقع پر اپنی بیماری اور تکلیف سے متعلق کی جانے والی پوسٹس پر درجنوں مداحوں نے ان کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحت کے لیے دعائیں بھی کیں۔نادیہ جمیل نے 2 دن قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی اور ایک خاتون دوست کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو بتایا کہ ان کی ایک دیرینہ دوست نے ان سے اظہار محبت کے طور پر اپنے سر کے بال منڈوالیے اور انہوں نے اپنی دوست کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے تعلقات کے حوالے سے بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Tala shifa ata kare, indeed she is a strong woman. Allah Tala on ko is imtehan me kamiab kare, life is a test .

اللہ صحت دے،

اللہ صحت دے امین

Allah apko sehet e kamla ata farmae. Ameen

May Allah give you speedy recovery

Get well soon

Get well soon insha Allah

یہ زاتی باتیں پبلک کرنے کی کوئی ضرورت تو نہیں تھی!

اللہ شفا عطا کر💐

Ye Damsaa dramy wali axtress hein na?

اللہ تعالی شفا دے

جيستائين سٽيزن شپ ايڪٽ 1951 ۾ ترميم نه ٿيندي تيستائين ڊوميسائيل ۽ شناختي ڪارڊ جعلي هجڻ جو مسئلو حل نه ٿيندو. Amend1951CitizenshipAct SindhRejectsBogusDomiciles

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk NewsAllah Pak maaf karega
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov کشمیر اور اب بابری مسجد مذمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، ایئربس کمپنی کے ماہرین نے کام شروع کردیاکراچی میں پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے طیارہ ساز کمپنی ایئربس کےماہرین نے کام شروع کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محبوبہ کا قتل چھپانے کیلئے نوجوان نے مزید 9افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن+آئی این پی)بھارت میں قاتل نے اپنی محبوبہ کے ایک قتل کو چھپانے کے لیے مزید۹ افراد کی جان لے لی اور ان کی لاشیں ایک کنویں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »