پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ہے، 200فیصد سیکیورٹی ملی، سری لنکن کپتان - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے ملک واپس جانے سے پہلے سری لنکن قائد نے پاکستان کے بارے میں کیا کہا؟

سری لنکن ٹیم کے کپتان دمتھ کرونارتنے نے دیگر ٹیموں کو بھی پاکستان کے دورے کا مشورہ دیا— فوٹو: اے ایف پی

کراچی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان نے کہا کہ پہلی اننگز میں 80 رنز کی برتری حاصل ہونے کے بعد ہم نے کچھ تجربات کیے جس کا نقصان ہوا۔انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں پاکستان کو آغاز میں اچھی پارٹنرشپ ملی اور ہم ابتدا میں وکٹ نہ لے سکے جس کے بعد میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، عابد علی کی بیٹنگ نے کافی متاثر کیا، ہم نے اسے پہلے دیکھا نہیں تھا اس لیے پلان نہیں کر سکے تھے۔

دمتھ کرونارتنے نے قومی ٹیم نوجوان فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے میچیور کرکٹ کھیلی، اس نے 16 سال کی عمر میں تجربے کار فاسٹ باﺅلر کی طرح باﺅلنگ کی۔پاکستان میں سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سری لنکن کپتان نے کہا کہ پاکستان میں 200 فیصد سیکیورٹی ملی، ہم کافی خوش ہیں، پاکستانی فینز نے بھی بہت سپورٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ: بھارت کا دنیائے کرکٹ کو دیوار پر لگانے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ میں چند عرصہ قبل بگ تھری کی اجارہ داری سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت شامل تھے جو اپنی من مرضی کرتے تھے۔ جسے بعد میں پاکستان کے تحفظات کے بعد ختم کر دیا گیا تھا تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کا دل ایک مرتبہ پھر کرکٹ پر حکمرانی اور آئی سی سی کے دیگر رکن ممالک کو دیوار پر لگانے کی منصوبہ بندی کرنے لگا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکبادچیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد PAKvSL PAKvsSL Pakistan Karachi 2ndTest SriLanka CongratulationsPakistan SadiqSanjrani TheRealPCBMedia TheRealPCB AzharAli_ captainmisbahpk SenatePakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور ریکارڈز کی بھرمارسری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں قومی کھلاڑیوںکی شاندار پرفارمنس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کاصلہ مل گیا، عابد علی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہوم گراؤنڈ پر کرکٹ دیکھ کرجی للچا رہا ہے، سرفرازہوم گراؤنڈ پر کرکٹ دیکھ کرجی للچا رہا ہے، سرفراز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا اعزاز ثنا میر کے نامپاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ثنا میر، کرکٹ کے معروف جریدے وزڈن کی جانب سے اس دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان منتخب کی گئی ہیں۔ Picture to koi sahe lga ly inki. She is a Hero.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »