ہوم گراؤنڈ پر کرکٹ دیکھ کرجی للچا رہا ہے، سرفراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوم گراؤنڈ پر کرکٹ دیکھ کرجی للچا رہا ہے، سرفراز تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کراچی میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ہونا خوش آئند ہے، ساتھی کرکٹرز کو ٹیسٹ کھیلتا دیکھ کران کا بھی دل للچا رہا ہے، ان کے لیے دوستوں کو ٹیسٹ کھیلتا دیکھنا ایسا ہی ہے جیسا وہ کھیل رہے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو دورہ آسٹریلیا سے قبل کپتانی سے برطرف اور ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا تاہم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ٹیسٹ میں اتوار کو گراؤنڈ مدعو کیا گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم آمد پر میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ کراچی میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے، اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی ٹیسٹ میں مستحکم پوزیشن میں ہے امید ہے ٹیم یہاں سے میچ ضرور جیتے گی۔

ایک سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ ساتھی کرکٹرز کو دیکھ کر ان کا دل بھی چاہ رہا ہے کہ وہ میدان میں ہوتے لیکن جو کھیل رہے ہیں وہ بھی دوست ہیں اور وہ ان کے لیے خوش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا اعزاز ثنا میر کے نامپاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ثنا میر، کرکٹ کے معروف جریدے وزڈن کی جانب سے اس دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان منتخب کی گئی ہیں۔ Picture to koi sahe lga ly inki. She is a Hero.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اورریکارڈ بنادیاعابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اورریکارڈ بنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AbidAli PAKvSL dekha aap nay 32 lakh ki salary lainay wala ka kamal. ARYNEWSOFFICIAL Wo konsa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا خوبصورت میوزیمنیشنل کرکٹ اکیڈمی کا خوبصورت میوزیم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”میچ سے پہلے میری کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی اور ۔۔“قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی بیان جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان اور سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ۔۔۔۔ پاکستانی اوپنرز چھا گئے،عابد علی نے 67 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا02:11 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

”میچ سے پہلے میری کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی اور ۔۔“قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی بیان جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان اور سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »