”میچ سے پہلے میری کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی اور ۔۔“قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان اور سری

لنکا کے درمیان جاری دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے مختصر گفتگوبھی کی ۔پاکستانی لڑکیوں کا رشوت دے کر محرم کے بغیر عمرہ پر جانے کا انکشاف، نیا ہنگامہ برپا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق سرفراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دس سال کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی سے بہت خوشی ہوئی ہے ، سابق کپتانوں کو عزت دینا پی سی بی کا خوش آئند اقدام ہے ، سابق کپتانوں کو بلایا جارہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ میچ سے قبل میری کھلاڑیوں ے ملاقات ہوئی ہے اور ٹیم اس وقت جیت کی پوزیشن میں ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ میں اس وقت ٹیم کو بہت مس کر رہاہوں ۔ یاد رہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستان کے پہلے چار بلے بازوں نے ٹیسٹ میچ میں سینچری سکور کی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت سے لڑکر ہی آزادی لینا پڑیگیحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا ایک بیان میں کہنا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظمکراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا پرویز مشرف سے یکجہتی کیلئے اتوار کو ریلی نکالنے کا اعلانMQM please don’t link yourself with Mr Musharraf. You will destroy his case more as now every Pakistani know your party credibility. غدار کے ملک دشمن حواری غدار غدار کا ہی ساتھ دیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی 'دھمکی' پر پاکستان، ملائیشیا سمٹ سے دستبردار ہوا، اردوان - World - Dawn Newsچڑی وچاری کی کرے اصل خبر لگا 'بی سی' کہ چالیس لاکھ پاکستانیوں کو واپس بھیجنے اور اُن کی جگہ بنگلہ دیش سے لوگ منگوانے کی دھمکی دی گئی. sadaf20065419
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوہیچیسن پورٹ پر لنگر انداز سی وی کوسکو بیلجیئم پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا جہاز ہے مبارک ہو پاکستان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معلومات کی چوری پر پاکستان کا واٹس ایپ حکام سے رابطہہیکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر پی ٹی اے نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں SamaaTV کیونکہ واٹس بھی اب فیس بک سے کنکٹڈ ھے اب واٹس ایپ کھولیں تو نیچے فرام فیس بک لکھا آتا ھے.. فیس بک تو پہلے ھی ڈیٹا اکٹھا کرتی ھے اب واٹس ایپ سے بھی ڈیٹا ھیک ھونے لگا ھے..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »