معلومات کی چوری پر پاکستان کا واٹس ایپ حکام سے رابطہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر پی ٹی اے نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں SamaaTV

ہیکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کی معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر پی ٹی اے نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے واٹس ایپ انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

پی ٹی اے حکام نے واٹس ایپ انتظامیہ کیساتھ یہ اہم معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مالوئیر کے ذریعے ہیکنگ سے صارفین کی معلومات چوری کی گئیں، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔پی ٹی اے حکام نے واٹس ایپ سے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے بھی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ اس حوالے سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ واٹس ایپ کا تازہ ترین ورژن استعمال کریں جبکہ متاثر ہونیوالے پاکستانی صارفین پی ٹی اے کو شکایت درج کروائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ واٹس بھی اب فیس بک سے کنکٹڈ ھے اب واٹس ایپ کھولیں تو نیچے فرام فیس بک لکھا آتا ھے.. فیس بک تو پہلے ھی ڈیٹا اکٹھا کرتی ھے اب واٹس ایپ سے بھی ڈیٹا ھیک ھونے لگا ھے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظمکراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی عراقی رہنماﺅں سے نئے وزیر اعظم کے نام پر متفق ہونے کی اپیلاقوام متحدہ کی عراقی رہنماﺅں سے نئے وزیر اعظم کے نام پر متفق ہونے کی اپیل UNAMI IraqiPoliticalLeaders NewPrimeMinister DesignateCandidate JeanineHennisPlasschaert AdelAbdulMahdi JeanineHennis UNIraq AdilAbdAlMahdi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاوید آفریدی کی ترک صدر سے ملاقات، پشاور زلمی کی شرٹ دیانقرہ: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی، جو ایک مرتبہ ایونٹ جیت چکی ہے، کہ چیئر مین جاوید آفریدی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران ترک صدر کو پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی۔ میڈیا کو بہت دیر سے جاگ آتی ہے یہ تصویر ایک ہفتہ پرانی ہے Ap se kue zarore kam ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے مال بردار بحری جہاز کی کراچی آمد - ایکسپریس اردوہیچیسن پورٹ پر لنگر انداز سی وی کوسکو بیلجیئم پاکستان کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے والا سب سے بڑا جہاز ہے مبارک ہو پاکستان ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ سے اے ٹی ایم کارڈز کا ڈیٹا چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اےلاڑکانہ سے اے ٹی ایم کارڈز کا ڈیٹا چوری کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پوتن کا ’بیٹیوں‘ سے متعلق سوالات کے جواب سے گریزروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے سال کے اختتام پر براہ راست نشر کی جانے والی پریس کانفرنس میں اپنی دو بیٹیوں کی مبینہ شناخت کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔ Wby ji me tu ab lo ga answer
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »