ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کاصلہ مل گیا، عابد علی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کاصلہ مل گیا، عابد علی AbidAli KarachiTest

کراچی:کراچی ٹیسٹ کی تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر عابد علی کا کہنا تھا کہ ڈیبیو پر بہت زیادہ دباؤ تھا لیکن مثبت سوچ کے ساتھ کھیلا اور اللہ تعالی نے سرخرو کیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ میں تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنے پر عابد علی کو مین آف دی سیریز اور مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر عابد علی کا کہنا تھا کہ خاندان اور ساتھی کرکٹرز نے بہت حوصلہ افزائی کی،ڈیبیو پر بہت زیادہ دباؤ تھا لیکن مثبت سوچ کے ساتھ کھیلا۔ عابد علی کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کاصلہ مل گیا،ناقابلِ فراموش پرفارمنس سے بڑھ کرفخر کاموقع نہیں ہوگا۔

ابھرتے بلے باز کا مزید کہنا تھا کہ محنت اورخود پراعتمادجاری رکھوں گا،ٹیم انتظامیہ کا اعتماد کرنے پرمشکورہوں، اس کے علاوہ عابد علی نے سری لنکاٹیم کی پاکستان آمداورکراؤڈ کی سپورٹ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اورریکارڈ بنادیاعابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اورریکارڈ بنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AbidAli PAKvSL dekha aap nay 32 lakh ki salary lainay wala ka kamal. ARYNEWSOFFICIAL Wo konsa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوم گراؤنڈ پر کرکٹ دیکھ کرجی للچا رہا ہے، سرفرازہوم گراؤنڈ پر کرکٹ دیکھ کرجی للچا رہا ہے، سرفراز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کا اعزاز ثنا میر کے نامپاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ثنا میر، کرکٹ کے معروف جریدے وزڈن کی جانب سے اس دہائی کی بہترین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان منتخب کی گئی ہیں۔ Picture to koi sahe lga ly inki. She is a Hero.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ۔۔۔۔ پاکستانی اوپنرز چھا گئے،عابد علی نے 67 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا02:11 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عابد علی ’’لیجنڈ‘‘ نام کی لاج رکھنے کیلیے پُرعزم - ایکسپریس اردوڈبل سنچری نہ بننے پرافسوس ہوا،ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کا صلہ مل گیا،اوپنر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اورریکارڈ بنادیاعابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اورریکارڈ بنادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu AbidAli PAKvSL dekha aap nay 32 lakh ki salary lainay wala ka kamal. ARYNEWSOFFICIAL Wo konsa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »