پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت،متاثرین کی تعداد 269 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت،متاثرین کی تعداد 269 ہوگئی CoronaInPakistan DawnNews

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ مزید 10 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 269 ہوگئی۔

ان کا کہنا تھا کہ مقامی سیاحوں کے لیے تین ہفتے کی پابندی عائد کر دی ہے، غیر ملکی سیاحوں کو سرٹیفیکیشن کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ 21 مارچ سے تمام مارکیٹیں بند ہوں گی۔پاکستان میں عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور سندھ میں مزید 17 کیسز سامنے آگئے ہیں۔ اس عالمی وبا کے باعث اب تک 7 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جن میں سب سے زیادہ 3 ہزار 99 اموات چین کے صوبے ہوبے میں ہوئیں۔26 فروری کو ہی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں مجموعی طور پر 2 کیسز کی تصدیق کی۔

11 مارچ کو اسکردو میں ایک 14 سالہ لڑکے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد مجموعی تعداد 19 تک پہنچی تھی۔ 14 مارچ کو سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد ملتان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکے پی کے حکومت کا کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے87 کیسز، ملک بھر میں تعداد 105 ہوگئیسندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87  ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 7154 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کی وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کُل تعداد 988 ہوگئی ہے۔ You got the less numbers CoronavirusOutbreak COVID19 *یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو* *“یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو”* Covid19 Coronavirus اللہ تعالی تمام انسیانیت کی حفاظت کرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab WHO pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab Ya allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیقبکواس ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »