پاکستان میں کورونا وائرس کےمزید 35 نئے کیسز رپورٹ،تعداد 272ہوگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں اب تک کُل کتنے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates

کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس کےمزید35 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 275 ہوگئی،جن میں سے 183کا تعلق سندھ سے ہے۔

سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد183 ہوگئی، پنجاب میں مہلک وائرس سے 33افراد متاثر ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا میں 19بلوچستان میں16کیس رپورٹ ہوئے، اسلام آباد سے 7اور گلگت بلتستان سے 13افراد کا ٹیسٹ پازیٹو آ چکا ہے۔ آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔ اس سے قبل سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےسندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا تھا کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 9کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،سکھر آنے والے زائرین میں سے 143 میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ اس کے علاوہ کراچی میں 38 کیسز ہیں،جس کے بعد صوبے کے مجموعی کیسز کی تعداد 181 ہوگئی ہےجبکہ 4افراد صحت یاب ہوچکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد ملتان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکے پی کے حکومت کا کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے87 کیسز، ملک بھر میں تعداد 105 ہوگئیسندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 87  ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں ایک دن میں 400 کیسز کا اضافہ، کل تعداد 1,950 - BBC Urduدنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ 7154 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کی وزارتِ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ اس وقت ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی کُل تعداد 988 ہوگئی ہے۔ You got the less numbers CoronavirusOutbreak COVID19 *یونہی بے سبب نہ پھرا کرو، کوئی شام گھر بھی رہا کرو* *“یہ نئے مزاج کا شہر ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو”* Covid19 Coronavirus اللہ تعالی تمام انسیانیت کی حفاظت کرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan PunjabGovt CoronaCasesIncreasing pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab WHO pid_gov MoIB_Official KPKUpdates GovtOfPunjab Ya allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، پنجاب میں کرونا کے 6 مریضوں کی تصدیقبکواس ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »