خیبر پختونخوا میں 15 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کے خاندانوں کیلئے بڑا اعلان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak coronavirusinpakistan

وزیرصحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے15کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے،ٹوٹل 74 کیسز موصول ہوئے جس میں سے 15 پازٹیو آئے ،متاثرہ افراد کو ڈی آئی خان کے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

اسپتالوں سے او پی ڈی کے متعلق پوچھے گئے سوال پر مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ رش سےبچنے کیلئے کچھ حفاظتی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔ بین الاصوبائی آمدورفت سے متعلق مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ اس کا فیصلہ وفاق کرے گا ،صوبےبھر میں کورونا سے بچاؤکیلئے حکومتی اقدامات جاری ہیں سی ایم سیکرٹرئٹ سمیت صوبے کے انٹری پوائنٹ پر سکرینگ کی جا رہی ہے ۔

صوبے میں تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات بند ہیں اور تو اور صوبے کے سب سے بڑے اسپتال لیڈی ریڈنگ کی او پی ڈیز کو بھی بند کردیا گیا جس پر مریض بھی گلا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ دوسری جانب حکومت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس کے مرض میں مبتلاء ہونے والے مریضوں کے خاندانوں میں مفت راشن تقسیم کرنے کا اعلان کردیا،راشن میں دودھ، گھی، چاول اور آٹے سمیت دیگر گھریلو سامان شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 121 ہوگئی - Pakistan - Dawn NewsYa Allah kher , tusi kadi koi kher di khber na dana coronavirusinpakistan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پختونخوا میں پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے 15 کیسز رپورٹپختونخوا میں پہلی مرتبہ کرونا وائرس کے 15 کیسز رپورٹ SamaaTV coronavirusinpakistan CoronavirusOutbreak Sad News...😕😕😕😕 کرونا بھی پہلی مرتبہ ہے bc zura deakh: crona virouos ko huranay k lyeeea Homoeo pr trust krna zurori hay 03070002324. dwau muft.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سابق گورنر خیبر پختونخوا افتخار حسین شاہ انتقال کر گئے، وزیراعلی محمود خان کا اظہار تعزیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، مشیراطلاعاتخیبر پختونخوا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، مشیراطلاعات KPK AjmalWazir coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں 35 مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، معاون خصوصی ظفر مرزا نے کہا کہ وائرس سے متعلق عوامی آگاہی کیلئے بھرپور مہم شروع کی جائے گی۔ پنجاب میں‌ دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے ایک جگہ اکٹھے ہونے پر پابندی ہو گی. 😓😓 Ya Allah Reham May Allah help Pakistan ameen CoronaVirusPakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صرف 15 منٹ میں کرونا وائرس کی تشخیص ممکنجاپانی ماہرین نے ایسی اسٹرپ تیار کی ہے جو صرف 15 منٹ میں کرونا وائرس تشخیص کرسکتی ہے۔ جاپانی کمپنی نے یہ اسٹرپ چین کی ایک کمپنی سے تعاون سے تیار کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »