خیبر پختونخوا میں کورونا کی تصدیق، ملک میں مجموعی تعداد 121 ہوگئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صوبے میں 15 مریضوں میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت آئے، وزیر صحت خیبر پختونخوا CoronaVirusPakistan KPK DawnNews

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 12 کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ خیبر پختونخوا میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 121 تک پہنچ گئی ہے۔

حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ مزید افراد کے ٹیسٹ نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق تفتان بارڈر سے سکھر پہنچنے والے 50 افراد میں اب تک کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح اگر صرف آج کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو سندھ میں ایک روز میں 53 افراد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا سے متاثرہ افراد تفتان سے واپس آئے تھے، تمام متاثرین کو ڈیرہ اسمٰعیل خان کے قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ بعد ازاں سندھ حکومت کی جانب سے یہ تصحیح کی گئی تھی 'غلط فہمی' کے باعث ایک مریض کا 2 مرتبہ اندراج ہونے کے باعث غلطی سے تعداد 15 بتائی گئی تھی تاہم اصل تعداد 14 ہے، اس تصحیح کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 10 مارچ تک 18 ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Allah kher , tusi kadi koi kher di khber na dana coronavirusinpakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، مشیراطلاعاتخیبر پختونخوا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، مشیراطلاعات KPK AjmalWazir coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn NewsDon’t spread fake news. There r only two پاکستان میں اگر پولیو کو ختم کرنا ہے تو وھان چائنہ کی طرح پورے صوبے کو لاک ڈاون کرکے گھر گھر ہر انسان کو پولیو کے قطرے پھیلانا ہوگا.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک اور کراچی میں مزید 4 کورونا وائرس کیسز کی تصدیق - ایکسپریس اردوسندھ میں اب تک کورونا وائرس کے 21 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، محکمہ صحت سندھ Ya Allah khyr Ya ALLAH Rehem Ya allaha sab ko apnii hifz o aman mai rakh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس کی تیاری میں کامیابی - Health - Dawn NewsMasha Allah MashAllah Needed Heroes like these....
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمینیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »