کورونا وائرس:ورلڈ بینک کے فنڈز سے 4 کروڑ ڈالر، اے ڈی بی کے 6کروڑ 50 لاکھ ڈالر مختص - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مالی سہولت تمام رکن ممالک کے لیے دستیاب ہوگی، اے ڈی بی ACB coronavirus WB DawnNews

کوروناوائرس کو عالمی ادارہ صحت نے وبا قرار دیا ہے جس کے بعد جہاں تمام ممالک حفاظتی اقدامات کررہے ہیں وہی ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک جیسے عالمی ادارے نے بھی مالی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

واٹر سیکٹر کپیسٹی بلڈنگ اینڈ ایڈوائزری سروس منصوبے کا مقصد دریائے سندھ میں پانی کے وسائل کی سرمایہ کاری اور مینجمنٹ کی منصوبہ بندی بہتر بنانا تھا، ورلڈ بینک نے 2015 میں منصوبے کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دی تھی اور اس منصوبے کو 2021 میں ختم ہونا تھا۔ مارچ 2020 تک منصوبے کی ادائیگی 25.760 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو ورلڈ بینک کی انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن کے وعدے کے مطابق 93 فیصد فنانسنگ بنتی ہے۔اس منسوخی کے نتیجے میں پاکستان کے آبپاشی کے نظام کی بحالی اور بہتری کے لیے مختص فنڈنگ کم ہو کر 13.780 کروڑ ڈالر سے 12.280 کروڑ ڈالر رہ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںکورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیں Pakistan ForeignOffice Coronavirus Covid19 ConsularServices AyeshaFarooqi PTIGovernment ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بند Coronavirus Philippine Closed Markets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آپ کے جسم کے ساتھ کرتا کیا ہے؟کورونا وائرس جسم پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے، اس کے نتیجے میں کچھ افراد ہلاک کیوں ہو رہے ہیں اور اب تک اس بیماری کا علاج کیسے کیا جارہا ہے؟ Very informative. اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائیں اور ایسی بے تمہارے جسم میں کچھ بھی کرے گا مطلب ؟ یہ آپکے لکھنے کا ادب ہے ؟ BBC والو لگتا ہے تمہارے باپ نے یہ وائرس چھوڑا ہے اپنے دشمن پر تبھی ایسے واہیات الفاظ استعمال کر رہے ہو ! بندہ یوں بھی لکھ سکتا تھا ”کرونا وائرس مریض کے جسم کیساتھ کیا کرتا ہے“ coronavirusinpakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف مسلم ممالک کے اقداماتچین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں دیگر ممالک نماز گھروں میں آدا کرنے کا جملہ نیا نہیں سخت بارش میں عہد نبی اکرم صل اللہ علیہ و علی آل وسلم میں کہا گیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازاروں کو بند کردیا۔ فلپائن مارکیٹس کو بند
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »