پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 6 افریقی ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر اسد عمر نے ٹویٹر پر لکھا کہ دنیا بھر میں نیا کورونا وائرس کا ویرینٹ آنے کے بعد 6 جنوبی افریقی ممالک اور ہانگ کانگ پر سفری پابندی عائد

کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ عالمی ادارہِ صحت ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی منظرعام پر آنے والی نئی قسم انتہائی ‘باعثِ تشویش‘ ہے اور ابتدائی شواہد کے مطابق اس نئی قسم میں ری انفیکشن کا خطرہ دیگر اقسام سے زیادہ ہے۔ کورونا کی اس نئی قسم کو اومیکورن کا نام دیا گیا ہے اور اس کے پہلے کیسز جنوبی افریقا میں دریافت کیے گئے تھے۔

سنگا پور نے جنوبی افریقا سمیت7 افریقی ممالک کے لیے سفری پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے، سنگاپور کی جانب سے ان سفری پابندیوں کا اطلاق اتوار سے ہو گا۔ یورپی یونین کی جانب سے جنوبی افریقی ریجن کے لیے فضائی سفر پر پابندیوں کے لیے غور کیا جا رہا ہے۔ اٹلی میں جنوبی افریقہ سمیت 6 افریقی ممالک میں 14 روز سے مقیم افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس پابندی کے بعد جنوبی افریقا، زمبابوے اور دیگر افریقی ممالک کا دورہ کرنے والے افراد اٹلی نہیں آ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب ہانگ کانگ کے نلکوں کا پانی کیسے پی سکیں گے۔

It is first to bane Air service

Hahaha Shukar hai Hum na be kisi per Pabandiyan lagai Warna to Har dafa Hum per h3 lagti Hain 🤣🇵🇰🤞

Apney bn k jo chortey hen un ka kiya he kehna ,😉😉😉

🌹

کسی نئی وایرس کا خطرہ ہے احتیاط کیجیے. اللہ کریم ہم سب کو محفوظ رکھے امین یا رب العالمین

Alarming

Good

او تواڈی خیر پہلے پوسٹ سروس بند کیتی سی ہن اے وی😧

میں ٹویٹر پر نئی آئی ہوں پلیز مجھے کوئی بتائے گا کہ یہاں پہ کیا ہوتا ہے

مسٹر وزیراعظم برطانیہ اور امریکہ سے آنے والے مسافروں پر بھی فوراً پابندی لگائی جائے ورنہ ایران والا حال ہوگا ImranKhanPTI GovtofPakistan شرم_کرو_بیٹیوں_کوسزادیتےہو چوروں_کی_بیٹی_بھی_چور covidvariant Omicron ISPR Pakistan

Q

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گذشتہ ادوار سے زیادہ قرضہ لیا؟ - BBC News اردوپاکستان تحریک انصاف کی حکومت پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی گذشتہ حکومتوں کو پاکستان کے قرضوں میں اضافے پر مورد الزام ٹھہراتی ہے تاہم اقتدار میں آنے کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے 39 ماہ کے اقتدار میں اس کی قرضہ لینے کی رفتار سابقہ حکومتوں سے زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔نشئی۔شرابی۔زانی۔کرپٹ اورچور ہے۔عمران نیازی بھارت۔اسرائیلی سےفارن فنڈنگ سےارب ڈالر لینے کے ثبوت۔یہ کلبھوشن کو پھانسی پر لٹکانے والے نے مقبوضہ کشمیرکو بیچ. سی پیک بند کرنےاورملک کا بیڑا غرق اورمعیشت تباہ کرنے کے لیے تھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف بڑا سکور جوڑ لیا10:20 AM, 27 Nov, 2021, کھیل, چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جونئیر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان نے مصر کو 1-3 سے ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے مصرکے خلاف گول کرنے کے یقینی مواقع ضائع کیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جونئیر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے فتح کا کھاتہ کھول لیاجونئیر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے فتح کا کھاتہ کھول لیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چنگان پاکستان نے گاڑیوں کی قیمت بڑھادیچنگان پاکستان نے بھی دیگر کار ساز کمپنیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »