کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گذشتہ ادوار سے زیادہ قرضہ لیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا تحریک انصاف کی حکومت گذشتہ ادوار سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت بن چکی ہے؟

وزیر اعظم پاکستان نے گذشتہ دنوں ملکی قرضوں میں اضافے کو قومی سلامتی کا مسئلہ قرار دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک کے ذمے واجب الادا ملکی و غیر ملکی قرضوں کا حجم 50 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ یہ قرضے گذشتہ حکومتوں کی جانب سے لیے گئے قرضوں کی سود سمیت ادائیگی کے لیے مجبوراً حاصل کرنے پڑے لیکن معاشی ماہرین کے مطابق قرضوں کی واپسی کے علاوہ موجودہ حکومت نے مالیاتی خسارے کم کرنے کے لیے بھی قرضوں کا استعمال کیا۔ ان اعداد و شمار کی روشنی میں دیکھا جائے تو پی پی پی کے پانچ برسوں میں غیر ملکی قرضے میں 16 ارب ڈالر جبکہ نواز لیگ کے پانچ برسوں میں 34 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اس کے مقابلے میں تحریک انصاف حکومت کے 39 مہینوں میں ہی غیر ملکی قرضے میں 32 ارب ڈالر کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ماہر معیشت اور پاکستان کی وزارت خزانہ کے تحت ڈیٹ آفس کے سابقہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے بتایا کہ گذشتہ حکومتوں نے بھی قرضہ لیا تاہم موجودہ حکومت کی قرضہ لینے کی رفتار زیادہ ہے جو سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر قرضے کے مجموعی قومی پیداوار سے تناسب پر بات کی جائے تو اس کا تناسب گرا ہے۔ جون 2020 میں یہ تناسب 107 فیصد تھا جو اس سال 93.7 فیصد ہو گیا اور یہ کامیابی کورونا کی وبا کے معیشت پر اثرات کے باوجود حاصل کی گئی۔

وزارت خزانہ کے تحت چلنے والے ڈیبٹ پالیسی کوآرڈینشن آفس کی جانب سے جاری کیے جانے والے ڈیبٹ بلیٹن میں 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال تک کے اعداد و شمار فراہم کیے ہیں جن میں تین سال دور میں حکومت کی جانب سے لیے جانے والے قرضے کے اعداد و شمار فراہم کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان پرمسلط ہونے والے حکمران ہردورمیں عوام دشمن رہے ہیں۔ملک معاشی طور پر بربادہوگیا۔بائیس کروڑعوام مشکلات ومسائل کی دلدل میں لیکن بالادست حکمران طبقہ ریاست کے وسائل اور بیرونی قرض کے ڈالرلوٹ لوٹ کر شاہانہ زندگی کے مزے لے رہا ہے۔صرف اللہ کاعذاب انکی سزا ہے۔بدمعاشوں کاگٹھ جوڑ ہے

Aapko shak hy kia

کوئی شک کی بات؟

Haan

نہ صرف قرضہ لینے میں بلکہ کرپشن، بیڈ گورننس، جھوٹ و فریب ، مہنگائی اور عوام کا جینا حرام کرنے میں بھی سب سے آگے

please help 6000 international students. Who have been stranded in Pakistan for two years because of entry ban imposed by Chinese Authorities. Our future is at stake. Please help us 🙏 . TakeBackPakStudentsToChina

lanat pti p

That's right unfortunately it's all just really shameful from this PTI govt still after three years it's really worst and poor performance from economic team

Yes.

Yes

khan_haq برطانیہ کی عدالت نے ملک ریاض اور اس کے بیٹے کی منجی ٹھوک دی

No doubt,

Must watch on YouTube channel Interested facts

جی بھت قرضہ لیا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے۔ شاھد خاقان عباسی 93ارب ڈالر کا قرضہ چھوڑ کر گیا تھا جو کہ اب 116ارب ڈالر ہے 2021 میں۔

Imran neyazi historycal doggg pm Pakistan

تحریک انصاف کی حکومت صرف قرضے لینے والی حکومت نہیں بلکہ پاکستان کو تباہ برباد کرنے والی حکومت ہے آپ میڈیا والوں کانظر صرف اور صرف بڑے شہروں پر ہوتا ہےچھوٹے شہروں میں حالات انتہائ حد تک خراب ہوچکے ہیں پاکستان تباہ ہوچکا ہے

auurrr kyaaa munafiq khan haa yaa

صرف زیادہ قرضہ لینے والی نہیں، ریکارڈ قرضہ واپس کرنے والی حکومت بھی ہے۔ اگر صحافتی بدیانتی اور منافقت نہ روکتی تو آپ کو دونوں خبریں ساتھ دینی چاہئیے تھیں۔

اس حقیقت کو بی بی سی سے زیادہ بھتر کون جانتا ہے؟

یہ مرزا غلام احمد قادیانی کے پیروکاروں۔جھوٹ بولتے والوں منافقت۔نشئی۔شرابی۔زانی۔کرپٹ اورچور ہے۔عمران نیازی بھارت۔اسرائیلی سےفارن فنڈنگ سےارب ڈالر لینے کے ثبوت۔یہ کلبھوشن کو پھانسی پر لٹکانے والے نے مقبوضہ کشمیرکو بیچ. سی پیک بند کرنےاورملک کا بیڑا غرق اورمعیشت تباہ کرنے کے لیے تھی

پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں:مولانافضل الرحماناپنے پیٹ کے بقا کی جنگ ہے یہ ☺😚😑 مالانا صاحب مذاق اچھا کرلیتے ہوں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں کی نفرت کی انتہا پاکستان مخالف نعر ےویڈیووائرلویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کمنٹیٹر تبصروں پرمصروف ہیں وہیں بیک گراؤنڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کی اتنی اہمیت کیوں - BBC News اردوتلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟ It's not taloor, shakar to porey Europe Orr USA mey bhe hota hey, problème is why not pointing out cruel, and illiterate politicians of ppp پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کو اہمیت نہیں دینا چند چور خاندان اپنی عرب ملکوں میں چوری کی جائیداد بچانے کیلئے عربوں کو پروٹوکول دیتے ہیں قتل کس نے کیا؟ کیا وہ گرفتار ہو؟ کیا اس کو سزا ہوئی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کی اہم کامیابیصوبہ پنجاب پولیو فری ہو گیا۔عثمان بزدارکی قیادت میں پنجاب حکومت کی اہم کامیابی،صوبہ پنجاب پولیوفری ہوگیا Punjab PolioFreePunjab CMpunjab USmanBuzdar PTIGovernment CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid PakFightsPolio ImranKhanPTI PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »