حکومت نے پیٹرول سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری نے پیٹرول سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: فواد چوہدری نے مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کر تے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا عندیہ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہورہا ہے، جس کے مثبت اثرات پاکستان میں بھی محسوس ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے ن لیگ پر تنقید کے نشتر بھی برسائے ،کہا کہ ن لیگ والے اپنی جائیدادوں کا حساب دیں ، لیگی قیادت نے ذاتی مقاصد کیلئے اداروں کو بدنام کیا لیکن ان کے سازش بے نقاب ہوچکی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جھوٹ بول رہا ہے

And will be available to his own family from his own oil well

کتنے پیسے سستا کرو گے اب۔ کمینے جب قیمت بڑھاتے ہیں تو روپے میں بڑھاتے ہیں کم کرنے کی باری پیسے میں۔ اااااخ تھو😑

کرونا جو آ رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی نے سمرتی ایرانی کو ’کپل شرما شو‘ کے سیٹ پر داخل ہونے سے روک دیا12:19 AM, 26 Nov, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی کی وزیر اور سابق ٹیلی ویژن اداکارہ سمرتی ایرانی کو ’’دی کپل شرما شو‘‘
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول کیلئے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر: ہڑتال کی کال واپس لینے کا امکانکراچی : آٸل کمپنیز ایڈواٸزری کونسل کے سیکرٹری جنرل سید ناظر عباس زیدی کے مشورے پر پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال کی کال واپس لینے کا امکان ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL It's not a good news. It's a news. ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina Its not a good news, only news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہڑتال ختم، پیٹرول پمپ کھل گئے، زندگی پھر سے رواںملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہو گئی ہے، جمعرات کو ایک روزہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Petrol
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول ڈیلرز ہڑتال: ملک بھر میں یہ پمپس کھلے ہیںپیٹرول ڈیلرز ہڑتال: ملک بھر میں یہ پمپس کھلے ہیں، پڑھیے SoniaKaramat1 کی رپورٹ SamaaTV Petrol SoniaKaramat1 Hahaha SoniaKaramat1 عوام کے پاس یہ راستہ ہے:سلیکٹیڈ عمران نیازی۔ وزیروں۔ مشیروں۔جنرل فیض حمید ۔جنرل باجوہ۔جنرل رعاصم باجوہ'پاپاجون مافیا'ججز۔ یہ بھارت۔اسرائیلی۔امریکا کے کتوں ہے۔یہ پاکستان کے غدار ہے۔اگر پاکستان چاہتے.توجب بھی عوام کو پاگل کتوں نظر آئیں اِن کو مار ڈالو۔ بھارت۔اسرائیلی سے فارن فنڈنگ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرول ہڑتال پر میمز کی بھر مارملک بھر میں اس وقت پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال جاری ہے جس کے نتیجے میں عوام سڑکوں پر رُل گئے ہیں مگر اس صورتحال پر بھی میمرز نے میمز بنا ڈالی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم ڈیلرزکی ہڑتال کے باعث پیٹرول پرچون کی دکانوں پر 250 روپے فی لیٹر تک فروخت ہونے لگاشکرگڑھ میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث پیٹرول پرچون کی دکانوں پر فروخت ہونے لگا۔ملک بھر کی طرح شکر گڑھ میں بھی پیٹرولیم ڈیلرز  ایسوسی ایشن Right
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »