جونئیر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان نے مصر کو 1-3 سے ہرادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارت میں جاری جونئیرہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو 1 کےمقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی ۔

بھارت کے شہربھنونیشور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے رضوان نے پنالٹی کارنر پر تین گول کرکے ہیٹ ٹرک بنائی۔ مصر کا واحد گول الغیدی نے کیا۔ پاکستان نے مصر کے خلاف میچ میں گول کرنے کےکئی یقینی مواقع ضائع کیے جس کی وجہ سے مصر جیسی کمزور ٹیم کے خلاف توقعات کے برعکس زیادہ گول مارجن سے کامیابی نہ مل سکی۔

پاکستان اگلا اہم میچ اتوار کو ارجنٹائن کے خلاف کھیلے گاجس میں کامیابی اسے کوارٹر فائنل کے قریب کردے گی۔ شکست کی صورت میں پاکستان سپرایٹ راونڈ سے باہر ہوسکتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ، پاکستان نے خبردار کردیااسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاچٹا گانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی - ایکسپریس اردوسری نگر سے اڑنے والی پروازوں کو فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے، بھارت کی پاکستان سے درخواست پی ٹی آئی حکومت کلبھوشن کیلئے قانون بناکرپاس کرسکتی ہے تو پھر فضائی حدود استعمال کی اجازت نہ دینے کی غیرت ان میں کہاں سےائےگی۔ india should never be allowed.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلا دیش نے پاکستان کیخلاف بڑا سکور جوڑ لیا10:20 AM, 27 Nov, 2021, کھیل, چٹاگانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن بنگلا دیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی OfficialDGISPR جناب انڈیا کے ساتھ طالبان چائنہ پر نگاہ کریں یا خالصتان کو پاکستان میں شامل کرنا ہے میزائل کا تجربہ کیوں اگر چلانا نہیں ہماری فتوحات افغانستان کے بعد روک گئی ہے ImranKhanPTI لالے سعد رضوی سے کہو کہ وہ آپکی ہم سے ملاقات کروائیں قانون بنا وردی کے بھی لاگو ہوسکتا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »