بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔

ذرائع کے مطابق بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی، بھارتی حکومت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے دیا جائے۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے معاملے پر پاکستان حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے، قومی سلامتی امور کمیٹی کی جانب سے رپورٹ ارسال کردی گی گئی ہے جب کہ دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی بھارت کی درخواست کے حوالے سے رپورٹ سول ایوی ایشن کو بھجوادی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرات قانون قانونی پہلوؤں پر اپنی رپورٹ ارسال کرے گی جب کہ سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی جس کی روشنی میں بھارت کی درخواست پر فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے اڑان بھرنے والی پروازوں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی لگا رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

india should never be allowed.

پی ٹی آئی حکومت کلبھوشن کیلئے قانون بناکرپاس کرسکتی ہے تو پھر فضائی حدود استعمال کی اجازت نہ دینے کی غیرت ان میں کہاں سےائےگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلا دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ ریٹائر ہوگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضائی مسافروں کیلئے نئی پریشانی ائیرپورٹ جانے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیںFlights operation delayed at Karachi's Jinnah Intl Airport
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پائپ سے لاکھوں روپے برآمدبھارتی ریاست کرناٹکا میں اینٹی کرپشن بیورو نے چھاپہ مار کر پائپ لائن سمیت گھر میں چھپے لاکھوں روپے برآمد کر لیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang نواز و زرداری ہر جگہ پائے جاتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت،سرکاری افسرکے گھرکی پائپ لائن سے نوٹ برآمد - ایکسپریس اردوسرکاری افسرکے گھرسے بڑی تعداد میں سونا بھی برآمد ہوا۔ تم پاکستان کی بات کرو جہاں پر کمرے بہرے ہوتے ہیں، یہ فلاں جرنیل کا ٹہیلا ہے، یہ فلاں سیاستدان کا ٹہیلا ہے یہاں پیزا کا دکان فلاں کا ہے،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے بذریعہ سمندری راستے عمان اور حج و عمرے پر جانا ممکن ہوگاپاکستان سے بذریعہ سمندری راستے عمان اور حج و عمرے پر جانا ممکن ہوگا ARYNewsUrdu سالا یہی وقت لانے کے لیے تو کھپتان کو لائے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »