بھارت،سرکاری افسرکے گھرکی پائپ لائن سے نوٹ برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بھارتی ریاست کرناٹک میں سرکاری افسرکے گھرکی پائپ لائن سے نوٹ برآمد ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں اینٹی کرپشن بیورو کےحکام نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے انجینئرکے گھرچھاپا مارا توپائپ لائن سے پانی جگہ نوٹ نکل آئے۔چھاپے میں25لاکھ روپے کیش اوربڑی تعداد میں سونا بھی برآمد کیا گیا۔ کرنسی نوٹ پائپ لائن میں چھپانے کی اطلاع پراینٹی کرپشن بیورو کےحکام نے پلمبرکی مدد سے پائپ لائن سے نوٹ برآمد کئے۔پائپ لائن خصوصی طورپرنوٹ چھپانے کے لئے بنائی گئی تھی۔

بھارت میں سرکاری کرپٹ افسروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے اوراب تک متعدد کرپٹ افسروں کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم پاکستان کی بات کرو جہاں پر کمرے بہرے ہوتے ہیں، یہ فلاں جرنیل کا ٹہیلا ہے، یہ فلاں سیاستدان کا ٹہیلا ہے یہاں پیزا کا دکان فلاں کا ہے،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پائپ سے لاکھوں روپے برآمدبھارتی ریاست کرناٹکا میں اینٹی کرپشن بیورو نے چھاپہ مار کر پائپ لائن سمیت گھر میں چھپے لاکھوں روپے برآمد کر لیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang نواز و زرداری ہر جگہ پائے جاتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل کالج کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل سے لاش برآمدمیڈیکل کالج کی طالبہ کی گرلز ہاسٹل سے لاش برآمد ARYNewsUrdu nosheenkazmi Please my brothers and sisters dont think that your suicide will bring justice. Suicide is HARAM and a SIN in Islam.Dont ask for their justice who did suicide.Instead Pray to Almighty that he may show mercy on her soul. Think about this! JusticeForNosheenKazmi ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پائپ سے لاکھوں روپے برآمدبھارتی ریاست کرناٹکا میں اینٹی کرپشن بیورو نے چھاپہ مار کر پائپ لائن سمیت گھر میں چھپے لاکھوں روپے برآمد کر لیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang نواز و زرداری ہر جگہ پائے جاتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت کرکٹ؛ یو اے ای میلہ سجانے کیلیے بے تاب - ایکسپریس اردوشارجہ میں مقابلوں کے دوران جنگ کا ماحول ہوتا تھا، عبدالرحمان فلک ناز
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹیچر نے اہلیہ کو تاج محل تحفے میں دیدیا - ایکسپریس اردو90 مربع میٹر پر محیط تاج محل نما گھر میں 29 فُٹ اونچا گنبد اور چار اونچے مینار بھی ہیں Ary wah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آدھا کراچی قبضہ ہوا ہے، پورا حیدر آباد انکروچڈ ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوآدھے سے زیادہ سندھ کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ہے، چیف جسٹس گلزار احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »