بھارت: اینٹی کرپشن کا چھاپہ، پائپ سے لاکھوں روپے برآمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست کرناٹکا میں اینٹی کرپشن بیورو نے چھاپہ مار کر پائپ لائن سمیت گھر میں چھپے لاکھوں روپے برآمد کر لیئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

کرپشن کی روک تھام اور اس سے دنیا کو آگاہ کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دے دیا ہے۔

کرناٹکا کے شانتھا گوڈھا ایم برادر نامی جونیئر سرکاری انجینئر نے اپنے گھر میں کرپشن سے کمائے ہوئے لاکھوں روپے مختلف جگہوں پر چھپا رکھے تھے۔ اینٹی کرپشن بیورو نے سرکاری ادارے میں کام کرنے والے جونیئر سرکاری انجینئر کے گھر کی تلاشی کے دوران پائپ لائن میں چھپائے گئے 13 لاکھ بھارتی روپے برآمد کیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نواز و زرداری ہر جگہ پائے جاتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سابق اے ایس آئی جاں بحقکراچی : سرجانی میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکےسابق اے ایس آئی کو قتل کردیا واقعے میں مقتول کا بیٹا اور خاتون زخمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی - ایکسپریس اردوکوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی - اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسموگ کی شدت میں کمی: لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس کم ہو کر 231 پر آگیاAti kasy hai ur chali kasy jati hai koi bataye ga waja
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جدہ میں سیمنٹ نگل کر خودکشی کی کوشش کرنے والے پاکستانی کارکن کو بچا لیا گیاجدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے سیمنٹ نگلنے والے پاکستانی کارکن کو بچا لیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ العربیہ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں کمی کر دی لیکن کیوں ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔ہر سطح پر معاوضوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس بند۔۔لوگوں نے دودھ کے ڈبوں میں پٹرول جمع کرنا شروع کر دیاپٹرول پمپس بند۔۔لوگوں نے دودھ کے ڈبوں میں پٹرول جمع کرنا شروع کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »