کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ؛ گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی -

پشتون آباد کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں پشتون آباد کے علاقے میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کربچوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گیس غائب لکڑی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیفی من 800 روپے میں فروختکوئٹہ ،گیس غائب، لکڑی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی،فی من 800 روپے میں فروخت Quetta GasLoadShedding GasShortage Wood Prices MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob لکڑی مہنگی فروخت کرنے والوں کو بہت فایدہ ہوگا کوی بات ںہی سرکار ہر اک کا خیال رکھنے کی ذمہ دار ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت شوہر نے بیوی کو تاج محل جیسا گھر تحفے میں دے دیابھارتی شہری نے اپنی بیوی کے لیے محبت کی علامت تاج محل سے ملتا جلتا گھر بنوا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے رہائشی نے آگرہ میں موجود اصلی تاج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: سردی آتے ہی لنڈا بازار گرم ہوگیامہنگائی میں اضافہ ہوا تو کوئٹہ کے لنڈا بازار کی رونقیں بحال ہو گئیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ اس بازار میں کپڑے کم دام پر دستیاب ہیں۔ ملبوسات 50 سے لے کر 300 روپے تک مل جاتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیے 👈SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چڑیا گھر انتظامیہ رقم ادا کرے۔۔۔۔ٹھیکیدار کا جانوروں سے انوکھا انتقالٹھیکیدار کی جانوروں کی خوراک بند کرنے اور مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر ،بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئےجبکہ ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر، جانوروں کی خوراک بحالکراچی کے چڑیا گھر میں کنٹریکٹر کی جانب سے جانوروں کو خوراک کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang KarachiZoo Khuda Ka wasta band kardo zoo !! Dunya ma insan hi janwar ban gaya ha in becharo ko kaun dekhta hoga
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کا ملزم پشاور سے گرفتارگوجرانوالا میں خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ 11 اکتوبر کی رات کو پیش آیا تھا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »