کراچی چڑیا گھر، جانوروں کی خوراک بحال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے چڑیا گھر میں کنٹریکٹر کی جانب سے جانوروں کو خوراک کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang KarachiZoo

کنٹریکٹر امجد محبوب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کہ چڑیا گھر انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد خوراک بحال کی گئی۔

اس نے بتایا کہ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے فروری سے ادائیگی نہیں کی تھی جس پر گزشتہ روز خوراک کی سپلائی روکی گئی۔ کنٹریکٹر امجد محبوب نے یہ بھی بتایا کہ آج چڑیا گھر کی انتظامیہ سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے ہیں، جس کی جانب سے واجبات کی ادائیگی دسمبر تک کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khuda Ka wasta band kardo zoo !! Dunya ma insan hi janwar ban gaya ha in becharo ko kaun dekhta hoga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے.اسلام آبادہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوریپاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری Pakistan Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI YusufMoeed SMQureshiPTI TeamSMQ shaukat_tarin OfficialDGISPR PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئیکراچی: شہر قائد میں سرد ہواؤں کا راج ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں موسم خشک اور رات میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے ✅الغاء هروب بدون علم الكفيل ✅بلاغ هروب اقامة منتهية ✅ازالة الملاحظة العمرية. 🔰ازالة بصمة إبعاد 🔰إزالة بصمة ترحيل 🔰نقل كفالة فردي 🔰نقلةكفالة مهني 🔰فك حماية الإجور 🔰تأييد رعاة.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم سرد ہوتے ہی گیس کی طلب میں اچانک اضافہکراچی میں موسم سرد ہوتے ہی گیس کی طلب میں اچانک اضافہ Karachi GasSupply Gas GasShortage ColdWeather Winter Sindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP SSGC_Official Hammad_Azhar Official_PetDiv MoWP15
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل، عوام شدید پریشانکراچی : سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ A loud Astonishing Blast sound Distracted Kot Ghulam Muhammad District Mirpurkhas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، روپے کی قدر بڑھ گئیڈالر کی قیمت میں کمی ⬇️، روپے کی قدر بڑھ ⬆️گئی SamaaTV Kio faida nahi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »