کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل، عوام شدید پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل، عوام شدید پریشان مزید پڑھیں: arynewsurdu gas karachi

کراچی : گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں صبح کے اوقات میں گیس کی فراہمی معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پریشر میں کمی صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ، نارتھ کراچی، سر سید ٹاون الیون سی ٹو، یو پی موڑصدر، لیاری، گارڈن، کھارادر، کیماڑی، محمود آباد میں گیس غائب ہے۔ نیو کراچی، بلدیہ ٹاوٴن اور ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں روز 9 گھنٹے گیس کی فراہمی بند ہوجاتی ہے جبکہ لیاری، کیماڑی، کورنگی، ناظم آباد، اورنگی ٹائون ، میٹرول اور لیاقت آباد میں بھی بری صورتحال ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ روزانہ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک 9 گھنٹے گیس نہیں دی جارہی، سوئی سدرن گیس کمپنی نے سپلائی معطل کرنے سے متعلق کوئی پیشگی اطلاع نہیں دی۔دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ سردیوں میں بلوچستان کی طلب بڑھنے سے گیس پریشر کا ایشو پیدا ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A loud Astonishing Blast sound Distracted Kot Ghulam Muhammad District Mirpurkhas

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، شہری پریشان - ایکسپریس اردوسی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جاری ہے لیکن گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، عوام کا شکوہ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لیکن حکومت کو پہلے سے انتظامات کرنے چاہئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گیس بندشکھانے پینے کی اشیاءتیارکرنے میں خواتین مشکلات کاشکارملک کے دیگرشہروں کی طرح کراچی میں بھی گھریلوصارفین کوگیس کی بندش کاسامنا ہے،کھانے پینے کی اشیاءتیارکرنے میں خواتین مشکلات کاشکارہیں۔موسم کچھ ٹھنڈاہواتوچولہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی شدید قلتآج کی اہم خبروں کا احوال پاکستان کے مختلف شہروں میں گیس کی شدید قلت ٹی ایل پی پی ٹی ائی ملاقات۔ اتحاد کے بارے میں کوئی جلدی نہیں فواد چوہدری نے فافن کے سابق سربراہ کے الزامات کی تحقیقات کی ہدایت کر دی تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسم سرد ہوتے ہی گیس کی طلب میں اچانک اضافہکراچی میں موسم سرد ہوتے ہی گیس کی طلب میں اچانک اضافہ Karachi GasSupply Gas GasShortage ColdWeather Winter Sindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP SSGC_Official Hammad_Azhar Official_PetDiv MoWP15
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گیس نایاب, ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگاسلام آباد: ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعتیں اور گھریلو صارفین اذیت کا شکار ہیں۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ گیس بھی نایاب ہوگئی۔تفصلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‏’مقامی گیس کی طلب درآمدی گیس سے پوری نہیں ہو سکتی‘‏’مقامی گیس کی طلب درآمدی گیس سے پوری نہیں ہو سکتی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ن لیگ کیسے پوری کر رہی تھی پھر نالائقو جھوٹو۔ ایران - پاکستان گیس پائپ لائن کھولو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »