پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جو چاہے کھلواڑ کرے : مصطفیٰ کمال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جو چاہے کھلواڑ کرے : مصطفیٰ کمال Pakistan Politics Sindh MQM

جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ آج اتنی قربانیوں کے باوجود کراچی خون آلود ہو رہا ہے، پورے ملک کو ریونیو دینے کے باوجود بنیادی سہولیات سے محروم ہے، آج اس شہر کا باسی مایوس اور مشکل میں ہے، آج ہمارے 40 سال پرانے مسائل کئی گنا بڑھ کر ہمارے سر پر کھڑے ہیں، ہم اپنی آنے والی نسلوں کو مسائل سے نکال کر روشن سندھ ، روشن کراچی اور پاکستان دینا چاہتے ہیں، پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کی امید ختم ہوتی جارہی...

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شہر کے سرکاری اداروں میں آج بھی ہمارے کئی لوگ ہیں جو اپنے منصب سے وفا نہیں کر رہے، جو کردار کا ٹھیک نہیں وہ ظالم کے آگے کھڑا نہیں ہو سکتا، آج بھی ایم کیو ایم کی وجہ سے لوگوں کی حکمرانی اور سلطنت چل رہی ہے، ہمارے دلوں کے حال کوئی جانے نا جانے رب جانتا اور پہچانتا ہے، ہم حقوق لے کر لوگوں کو اپنی زندگیوں میں دیں گے کسی کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جو چاہے کھلواڑ کرے، آپ کوچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو روکنا ہوگا، عمران خان اپنے نام کے ساتھ ایم کیو ایم لگا کر دیکھیں پتا لگے گا کہ ٹارچر کیا ہوتا ہے، چار سال میں عمران خان نے ملک کا بیڑا غرق کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکیستان کے ساتھ مردء قومی مومنت م ق م نے جو کھلوار کرنا تھا وہ ہوچکا اب وقت بدل چکا ھے جو بیت چکی وہ بیت چکی اب اسکو بھول جا۔

Former terrorist speaks .

اور تمھارے باپ کی بھی جاگیر نہیں ۔ پاکستان اسکی عوام کا ہے

Harami ho porray tm

islam ka nam pa lya khilfa nai hai

Or tari ami ki jageer b nai

کمال صاحب آپکا کمال اپنے کمال کو پہنچ چکا ھے

حکومت میں بیٹھے سب جماعتوں کو پیغام آیا ہے رجیم چینج کے سب کردار آج ایک ساتھ بولے ہے

Aby chup ker, nashaii

یہ حق صرف پی ڈی ایم اور ایم کیو ایم کو ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹتے ہیں اور انکی انگلیوں پہ ناچتے ہیں۔

او بے غیرتا چپ ھو جا

آج کل تو مریم کے باپ کی جاگیر ھے

Begairat barwai

Acha Acha keh kes ko raha baba mustafa🤣

75 سال تم نے جو کیا ھے وہ کیا ھے؟ 75 سال ھوگئے اب تک تم پقکستقنی نھی بن سکھے ابھی تک مھاجر ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بہت چھچھورے ہیں آپ‘، صبا قمر کی سلمان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو وائرلدو بچوں کا باپ نہیں چاہیے مجھے، اگر شادی نہ بھی ہوئی ہوتی ان کی تو بھی یہ میرے ٹائپ کا نہیں ہے: صبا قمر کا ریتھک سے متعلق بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثروت گیلانی کو بلاک کرسکتی ہوں، صنم سعیدمعروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید اور ان کے شوہر محب مرزا نے فہد مصطفیٰ کے پروگرام میں شرکت کی اور ان کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جامنی شہد : جو دنیا میں صرف ایک ہی جگہ پیدا ہوتا ہےامریکہ کے شہر نارتھ کیرولائنا میں ایسا نایاب شہد پیدا ہوتا ہے جو دنیا میں کہیں نہیں پایا جاتا، اس کی خاص بات یہ ہے کہ وہ جامنی رنگ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں ایس پی صاحب کمرے میں گئے ہیں مگر وہاں عمران خان موجود نہیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی کوششوں کی خبروں کے درمیان اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا دلچسپ موقف سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹکٹوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، مسرت جمشید چیمہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کے حوالے سے چلنے والی بے بنیاد خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ کارکنان گرفتاری اور ڈنڈے کھائیں ٹکٹ سے دور رہیں Ticket lag Gye hai 🤪
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائدسعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »