نایاب جامنی شہد : جو دنیا میں صرف ایک ہی جگہ پیدا ہوتا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نایاب جامنی شہد : جو دنیا میں صرف ایک ہی جگہ پیدا ہوتا ہے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عام طور پر شہد کا رنگ براؤن یا اس سے کچھ ہلکا ہوتا ہے، تاہم امریکا میں پیدا ہونے والے اس جامنی شہد کی اب تک کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

شمالی کیرولینا کا علاقے سینڈز ہل دنیا میں وہ واحد جگہ ہے جہاں کی مکھیاں جامنی رنگ کا شہد پیدا کرتی ہیں۔ یہ جامنی شہد اب مشہور ہوتا جارہا ہے اور دنیا بھر کے صارفین اس میں دلچسپی لے رہے ہیں لیکن یہ انتہائی نایاب شہد ہے۔ مختلف اجزا اور عناصر پر مشتمل یہ شہد چپکنے والے خواص اور مختلف زاویوں سے دیکھنے میں تبدیل ہوتے ہوئے رنگ کا حامل ہے اور اس کا ذائقہ بھی ویسا شیریں نہیں جس طرح لوگ عام طور پر شہد کو پسند کرتے ہیں۔

انتہائی مہنگے لیکن تلخ "کوربزولو” شہد سے لے کر میٹ ہنی جو کہ وولچر بیز پیدا کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ عجیب و غریب اقسام کے متعدد اقسام کے شہد پر سالوں تک تجزیہ کرنے والے ماہرین نے غیر عمومی شہد بھی دیکھے۔ تاہم ان میں سے کوئی شہد شمالی کیرولینا میں پیدا ہونے والے جامنی شہد کی طرح کا دیکھنے میں سامنے نہیں آیا لیکن یہ انتہائی نایاب شہد بالکل اصلی اور خالص ہے، جامنی شہد امبر قسم کے شہد سے زیادہ میٹھا ہے تاہم ذائقے میں کچھ ہلکا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نایاب جامنی شہد، جو دنیا میں صرف ایک جگہ پیدا ہوتا ہے - ایکسپریس اردونارتھ کیرولائنا کے صرف ایک علاقے میں پایا جانے والی جامنی شہد خود سائنسدانوں کے لیے بھی باعثِ حیرت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشت پھیلانے والے اژدہے کی دلچسپ ویڈیو وائرلاژدہوں کا شمار دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے اور اس کا نام سنتے ہی جسم میں ایک خوف کی لہر سی دوڑ جاتی ہے لیکن اس ویڈیو آپ لوگوں کو اب نظر آئی یہ تو دو سال پرانی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر نے اپنے ٹرینر کو چبا ڈالا، خوفناک ویڈیو وائرلجانور کوئی سا بھی ہو جانور ہی ہوتا ہے جو قدرتی طور پر اپنی فطرت اور جبلت سے الگ نہیں ہوسکتا، خاص طور پر جنگلی جانوروں کو سدھانے اور جھوٹی_جھگڑالو_بھڈی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایوارڈ وصول کرنے کی کیفیت کا بیان لفظوں میں ممکن نہیں - ایکسپریس اردوہمارے ہاں رائج طریقہ کے برعکس کرسیوں کی سب سے اگلی رو میں صرف بزرگوں اور سینئر قلم کاروں کو جگہ دی جاتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلاب سے فصلیں تباہ؛ کھجور کی تجارت بحران سے دوچار - ایکسپریس اردواس سال صرف ایرانی کھجوریں ہی مارکیٹ میں فروخت کی جارہی ہیں، تاجر کھجور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل بھارت میں بنے نئے پلانٹ میں آئی فون تیار کرے گایہ اقدام کرناٹک کے لیے تقریبا ایک لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کے علاوہ دیگر بہت سارے مواقع بھی پیدا کرے گا،ریاستی وزیراعلیٰ موبائل فون بنانے والی دنیا کی اور پاکستان میں سب بند ہو گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »