پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف شکست: ’یہ شاداب خان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے مہنگی بولنگ تھی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست دی ہے۔انگلش کپتان جوس بٹلر نے برق رفتار بیٹنگ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر 84 رنز بنائے۔ تاہم پاکستانی کپتان بابر اعظم نے شاداب کا دفاع کیا ہے۔

سنیچر کو کھیلے گئے میں میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم اس کے بولرز انگلش بلے بازوں کے رنز کے آگے بندھ نہیں باندھ سکے۔

پاکستان کی طرف سے شاداب خان سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے، جنھوں نے چار اوورز میں 55 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ان کے بولرز نے اچھی بولنگ کی لیکن ان کے بلے باز میچ کو ’فنش نہ کرسکے۔‘ تاہم میچ کے بعد گفتگو کے دوران کپتان بابر اعظم نے شاداب خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان کا آج بُرا دن تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا فیصلہ کن میچ آج ہوگاپہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادیانگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے پاکستان کی بولنگ پر سوال اٹھا دیاسابق کرکٹر رمیز راجہ نے آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 کے بعد پاکستان کی بولنگ لائن اپ کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ ٹیم کرکٹ میں ’’اپ سیٹ‘‘ کا دوسرا نام، گرین شرٹس ہوشیار!پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ چکی ہے حریف ٹیم اگرچہ رینکنگ میں نچلے نمبروں پر مگر اپ سیٹ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »