پاکستان کیخلاف ایمی جونز کے حیرت انگیز کیچ نے دھوم مچادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں انگلش وکٹ کیپر نے حیرت انگیز کیچ تھام لیا۔

مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی

پاکستان خواتین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ ویمنز ٹیم نے شاندار شروعات کی ہے۔ برمنگھم میں 11 مئی کو ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں میزبان ٹیم فاتح ٹھہری۔ تاہم میچ کے خاص لمحات میں سے ایک انگلش وکٹ کیپر ایمی جونز کا غیر معمولی کیچ تھا۔ انگلش بولر لارین بیل چھٹا اوور کررہی تھیں ان کی دوسری ڈلیوری نہایت شاندار تھی جسے پاکستانی اوپنر گل فیروزہ بالکل سمجھ نہ سکیں۔گیند نے ان کے بلے کا اندونی کنارہ لیا اور پیچھے کھڑی وکٹ کیپر ایمی جونز نے ڈائیو کرتے ہوئے پلک جھپکتے میں شاندار کیچ تھام لیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مذکورہ کیچ کا کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، اس میں جونز کو اپنے بائیں طرف ہوا میں غوطہ لگاتے ہوئے ایک ہاتھ سے گیند پکڑتے دیکھا جاسکتا ہے جس سے تماشائی اور کمنٹیٹرز دنگ رہ گئے۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں خواتین قومی کرکٹ ٹیم کو 53 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انگلش ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 18.2 اوورز میں 110 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیوزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10، 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانسیریز بچانے کا مشن، آج آئرلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں کیا تبدیلیاں ہوں گی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودارامریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیانٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی کے لیے اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم ہیرامنڈی کے بجٹ، ہدایت کار اور اداکاروں کی فیس کے حوالے سے بھارتی ذرائع ابلاغ میں حیرت انگیز رپورٹ شائع ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یشسوی جیسوال نے بھارتی ٹیم سے شبمن گل کو کس طرح نکالا؟بھارتی سلیکشن کمیٹی نے حیرت انگیز طور پر نامور بیٹر شبمن گل کی جگہ نوجوان بلے باز یشسوی جیسوال کو ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »