الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں

الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیسپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور فلم کے پہلے گانے نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’پشپا پشپا‘ گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی اور مداح اس کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ فلم کو سکومار ڈائریکشن دے رہے ہیں جبکہ الو ارجن کے ساتھ رشمیکا مندانا اور فہد فاصل مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور وہ بنگالی زبان میں ریلیز ہونے والی پہلی پین انڈین فلم بن گئی ہے۔

پین انڈین فلمیں اب تک صرف پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز ہوتی ہیں لیکن ’پشپا2‘ چھ زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔ اور یہ کسی بھی تیلگو فلم کا اب تک سب سے بڑا معاہدہ ہے۔ دوسری طرف فلم میکرز کی جانب سے ’پشپا2‘ کا ایک بہت بڑا انڈرواٹر منظر شوٹ کیا ہے جبکہ فلم رواں برس 15 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخبخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الو ارجن کی ’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز حاصل کرلیاانٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیابابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم کا کونسا گانا ان کے لئے بہت خاص ہے؟فلم ’سری کانت‘ کے گانے کے لانچ میں شریک عامر خان نے بتایا کہ ان کی پہلی فلم کا گانا ’پاپا کہتے ہیں‘ ان کے کیریئر میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا صارفین نے گاڑی کے ڈیزائنر کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ جھانوی کپور، مکیش امبانی کی بہو کی ’برائیڈز میڈ‘ بن گئیںبالی ووڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے رادھیکا مرچنٹ کے برائیڈل شاور میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »