طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے

گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعملسعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظمسولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںگورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاںساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیاٹویٹغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو دہائیوں میں سب سے زیادہ طاقتور شمسی طوفان جمعہ کے روز زمین سے ٹکرایا جس کے باعث دیکھنے کو...

شمسی طوفان کے باعث سیٹلائٹ نظام اور پاور گرڈز متاثر ہونے کا خطرہ ہے تاہم ابھی تک بجلی اور مواصلات میں خلل کی کوئی فوری اطلاع نہیں ملی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سن اسپاٹ کلسٹرکا مجموعی پھیلاؤ کئی لاکھ کلومیٹر ہے جو زمین کے کُل رقبے سے 15 گنا زیادہ ہے، آخری بار ایسا شدید طوفان 2003 میں آیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا اور برطانیہ میں بہت سے لوگوں نے ہفتہ کو علی الصبح آسمان پر روشنیوں کا نظارہ دیکھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

برطانوی میٹ آفس کے ماہر موسمیات کرس سنیل نے کہا کہ پورے ملک میں ان مناظر کو دیکھا گیا جبکہ پراگ اور بارسلونا سمیت دیگر یورپی مقامات سے بھی اس کی تصاویر حاصل کی گئی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: دبئی میں بارشوں کے بعد سبز بادل نمودار، ماجرا کیا ہے؟آسمان پر سبز بادلوں کے نمودار ہونے کے بعد دبئی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش دیکھنے میں آئ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیقزیتون کے تیل اور اس کے ذہن پر اثرات کے حوالے سے سب سے پہلے تحقیق ان ممالک میں ہوئی جہاں زیتون کی وافر مقدار موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے حیران کر دیں گے، بنانے کا طریقہ بھی جانیںکیا آپ نے کبھی کھیرے کے پانی کے بارے میں سنا ہے جو آپ کی صحت پر جادوئی اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدمموسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان کے معاشی چیلنجز مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں، احدچیمہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امارات کے آسمان پر سبز بادل نمودارمتحدہ عرب امارات 'روئرنگ ڈپریشن' نامی فضائی افسردگی کا سامنا کر رہا ہے جو کہ تیز بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والا مظہر ہے۔ اس کے ساتھ دبئی شہر کے آسمان پر جبل علی کے علاقے میں کل منگل کو سبز بادل نمودار ہوئے۔ اس کے ساتھ گرج چمک اور شدید بارش ہوئی۔سبز بادل ’سپر کلاؤڈ‘ کی ایک قسم ہے اور موسم کے شدید مظاہر میں سے ایک ہے جو بہت خاص حالات میں ہوتا ہے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیٹ ڈانس امریکا میں ٹک ٹاک کو فروخت کرنیکی بجائے بند کرنا زیادہ پسند کرے گی، رپورٹامریکا میں ٹک ٹاک کی بندش سے بائیٹ ڈانس کے بزنس پر محدود اثرات مرتب ہوں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »