قومی ہاکی ٹیم کی مسلسل شاندار کارکردگی مگر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں مسلسل شاندار کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر کھلاڑی تاحال پیسوں سے محروم ہیں۔

دادی نے نومولود کو دودھ میں شراب ملا کر پلادی

ریحان بٹ نے کہا کہ میں ان کھلاڑیوں کو سیلوٹ کرتا ہوں کہ یہ پاکستان کے لیے کھیل رہے ہیں اور پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ یہ لڑکے بغیر پیسوں کے وہاں پرفارم کرہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ان پلیئرز کی ہم جتنی بھی تعریف کریں وہ کم ہے، ایونٹ سے پہلے ہی ان کے ڈیلی الاؤنس اور دیگر چیزوں کا مسئلہ تھا جبکہ ڈیلی الاؤنس کا مسئلہ اب تک حل نہیں ہوسکا ہے۔

قومی ہاکی ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کچھ الگ قسم کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اس ایونٹ میں یہ دیکھنے کو مل رہا ہے کہ پاکستان ٹیم خسارے میں جانے کے باوجود کم بیک کرتی ہے اور میچ جیتتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا دورہ کرنیوالی نیوزی لینڈ ٹیم میں‌ ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی بھرمارپانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے بڑے ناموں سے محروم اس ٹیم کے 10 کھلاڑی ناتجربہ کار ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی کا صلہ ملنے لگاقومی کرکٹرز کو اچھی کارکردگی پر ہر میچ میں ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میچز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کو ایوارڈز دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان ٹھکرانے والے کیوی کرکٹرز آئی پی ایل میں موقع ملنے کے منتظر9 کیوی کرکٹر میں سے محض 4 پلئیر میچز کھیل سکے بقیہ 5 کھلاڑی تاحال میچز سے محروم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسےمینوٹی پاکستان ہاکی ٹیم کے بڑے مداح تھے اور ورلڈ کپ جیتنے کی حکمت عملی انہوں نے پاکستان ہاکی ٹیم سے ہی متاثر ہوکر بنائی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »