پاکستان میں بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ بکری کا بچہ پاکستان کے شہر کراچی میں ہے مزید پڑھیں: ExpressNews

کراچی: صوبہ سندھ کے محمد حسن ناریجو کے فارم میں پیدا ہونے والے اس بچے کا نام ’سمبا‘ رکھا گیا ہے۔ پانچ جون کو پیدا ہونے والے بکری کے اس بچے کے کان غیرمعمولی طور پر لمبے ہیں جو پورے قد سے کھڑے ہونے کے باوجود زمین سے لگتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 19 انچ طویل کان والے سمبا کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا جائے گا۔

محمد حسن ناریجو نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ لیڑی نسل سے تعلق رکھنے والی جانوروں کے کان طویل ہوتے ہیں لیکن سمبا کے کان غیرمعمولی طویل ہیں اور یہی وجہ ہے کہ شاید یہ دنیا کے سب سے لمبے کانوں کو والا بکرا بن سکتا ہے۔ محمد حسن نے بتایا کہ نشوونما کے ساتھ ساتھ اس کے کان مزید لمبے ہوتے جائیں گے۔ سعودی عرب میں حجازی نسل کے بکرے کے کانوں کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 43 سینٹی میٹر نوٹ کی گئی ہے جبکہ سمبا کے کانوں کی لمبائی 48 سینٹی میٹر ہے جو ایک ریکارڈ بھی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سمبا کی صفائی اور دیکھ بھال پر ایک ملازم مامور ہے جبکہ اسے رکھنے کے لیے خاص پنچرہ بنایا گیا ہے۔ سمبا کے سونے کے لیے ایک بستر بھی تیار کیا گیا ہے۔ محمد حسن ناریجو نے بتایا کہ سعودی عرب سے کئی افراد نے اسے خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے لیکن فی الحال وہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اس کا نام شامل کرانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dog ka bacha ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے معروف اداکار دنیا کے 100 خوبصورت ترین چہروں میں شامل - ایکسپریس اردواس مرتبہ فہرست میں کتنے پاکستانی اداکاروں کے نام بھی شامل کئے گئے ہیں؟ مزید پڑھئے: ExpressNews یہ ترقی نہیں ترقی وہ ہے جس میں معاشرہ مکمل طور سے ایک جیسا دیکھے ہر شخض کے چہرے خوشی اور اطمینان سے دیکھنے کو ملے آپ ترقی کو فلم۔انڈسٹری کے دیکھائے جانے والے دھوکے سے خود کو نہیں بچاپائینگے آپ۔حکمرانوں نے 66سال سے ملک میں عوام کو دھوکہ اور ظلم کیا جو ملزمانہ نوعیت پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں تیل و گیس کے ذخائر دریافتپاکستان کو تیل و گیس کی دریافت کے حوالے سے ایک ہی وقت میں 2 بڑی کامیابیاں مل گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ پاکستان ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ،کپتان بابر اعظم ،اور نائب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے:صدر مملکتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع PresOfPakistan ArifAlvi GovtofPakistan جو اپاہج خود کھڑا ہونے سے قاصر، ہر دوسرے کے سہارے کا متلاشی ہے وہ کہتا کہ 'تیرے ساتھ کھڑا' ہوں شرم و حیا یا غیرت ہو تو اجتماعی خود بنتی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمندلاہور : سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا ، سعودی عرب کےسرمایہ کاروں کوہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ اسرائیل کا جو ذکر آرہا ہے آجکل RegimeChangeInPakistan Kun dobna chatay hou?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے اسجد اقبال کو پروفیشنل اسنوکر ٹور میں شامل کرلیا گیاپاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال کو تھائی پلیئر کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کے بعد شامل کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »