سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہشمند مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور : سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سعودی عرب کےسرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے فیڈریشن آف سعودی چیمبرز کے وفد کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں سعودی وفد نے زراعت، سوشل سیکٹر اور لائیو سٹاک میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئےآپ کےلئےسازگارماحول ہے، اکنامک پارنٹرشپ کےفروغ سےدونوں ملکوں کےعوام کوفائدہ پہنچے گا۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کےسرمایہ کاروں کوہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے، سعودی عرب نےآزمائش کی ہرگھڑی میں پاکستان کابھرپورساتھ دیا ہے۔ یاد رہے سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات ٹریڈ منسٹر اظہر علی ڈیہر کا کہا تھا کہ سعودی سرمایہ کار پاکستان سے لائیو سٹاک، باسمتی چاول اور گوشت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں لیکن ان کی ڈیمانڈ پوری کرنے اور انڈیا، برطانیہ اور جرمنی کی کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانی کمپنیوں کو کنسورشیم بنانے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mat kerna govt of pakistan ki koi zimadari nhe na he awam ap ka nuksan bharain gy. Aur ager ye sarmaya kari Pakistan ke mufad ko Rakh Ker na ki gye Tu cancel BHI ho jayegi Imran khan KY door main. Is leye Choron SE hoshuar rahe. American dala bajwa ab apni pocket SE mulk chla le.

Kun dobna chatay hou?

اسرائیل کا جو ذکر آرہا ہے آجکل RegimeChangeInPakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر رضامند ہے، وزیر اعظمپاکستان سرمایہ کاری کیلئے ایک ابھرتا ہوا ملک ہے، یہاں آئی ٹی، زراعت، لائیو اسٹاک،توانائی و دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، وزیر اعظم کی سعودی کاروباری شخصیات کو بریفنگ مزید جانیے : saudiarabia ShahbazSharif GeoNews ان چوروں کو چاہے آپ جتنا بھی بڑھا چڑھا کر پیش کریں اب عوام ان سے نالاں ہے ان کی خبر لگا کر خود بھی ذلیل ہو رہے ہو مگر سمجھ نہیں رہے آپ لوگ او بھائی ڈالر کو تو کنٹرول کر لو۔ بھکاری کی اولاد سعودی ڈبل شاہ کو اب پہچان چکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں‌گے، وزیراعظمسعودی سرمایہ کاروں کو تمام سہولتیں فراہم کریں‌گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu SaudiArabia Pmln ka ek aur vaar khan ki video leak 😅 پہلے پاکستان کے لوگوں کو سہولتیں فراہم کرو بھکاری شو باز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیرہ عزیز کی والدہ مہر افروز کراچی میں انتقال کر گئیںجدہ (محمد اکرم اسد) معروف سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیرہ عزیز کی والدہ مہر افروز کراچی میں انتقال کر گئیں۔ انااللہ واناالیہ راجعون، انتقال کی خبر سن کر سمیرہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیز دھوپ میں مزدوری کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگاس حوالے سے وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مختلف علاقوں سے 45 خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئی تھیں جن کیخلاف فوری کارروائی کی گئی این آر او 2دیںنے والوں میں مین کردار جنرل باجوہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اور ڈی جی آئی ایس آئی پاکستان کی عوام آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی اللّٰہ کرے آپ کی قبر میں کیڑے پڑیں اور آپ کو زندگی میں کبھی سکون نہ ملے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی پیداوار : سعودی عرب نے دنیا کو حیران کردیاسعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مملکت نے اپریل میں تیل برآمدات میں دو فیصد کا اضافہ کیا۔ مارچ میں روزانہ 7.235ملین بیرل تیل برآمد کیا جارہا تھا۔ پاکستان بھی پیچھے نھیں عوام سے تیل نکال لیا duniya ko hairan kar deya? kya click bait caption hai aur kya ghatia news editor hai!!! falto ki sansani
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ایئرلائن کا طیارہ رن وے سے پھسل گیاسعودی ایئرلائن کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا ARYNewsUrdu ٹانگ شانگ تو نہیں ٹوٹی نہ؟ PIAہوتا تو Tetanus کا انجکشن لگوانا پڑنا تھا Maryum ko bina makeup k to nhi dekh lia tha jahaz k driver ne ? 😂 یہ طیارہ نیوٹرل کر کے کھڑا کیا ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »