پاکستان کے اسجد اقبال کو پروفیشنل اسنوکر ٹور میں شامل کرلیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال کو تھائی پلیئر کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کے بعد شامل کیا گیا۔

ڈبلیو پی بی ایس اے کی جانب سے بدھ کو جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ پروفیشنل اسنوکر کی عالمی تنظیم نے اگلے ٹوور میں تھاناوات تیراپونگ بائیبون کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ تھائی پلیئر کے خلاف 2015 کے ٹوور سے تحقیقات جاری ہیں۔

لہٰذا پاکستان کے اسجد اقبال کو تھائی پلیئر کی جگہ پروفشینل ٹور میں جگہ مل گئی۔ اسجد اقبال کو ایشیا اوشینا کیو اسکول میرٹ لسٹ کی بنیاد پر ٹور میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان کے محمد آصف نے بھی اس ایشیا اوشینا کیو اسکول ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل کر ورلڈ پروفیشنل اسنوکر ٹور کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا۔ پاکستان کے دو پلیئرزکیلئے ٹوور کیلئے کوالیفائی کرنے کے بعد اگلا چیلنج ٹور میں خود کو برقرار رکھنے اور تمام ٹورنامنٹس کھیلنے کیلئے فنڈز جمع کرنا ہے۔ ماضی میں پاکستان کے حمزہ اکبر مناسب فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ٹوور میں پوزیشن برقرار نہ رکھ سکے تھے ۔

پروفیشنل ٹور میں باضابطہ شمولیت کے بعد دونوں کھلاڑی ایمچور اسنوکر کے ایونٹس کھیلنے کے اہل نہیں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چائے کے بیان پر میمز بننے کے بعد احسن اقبال کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے چائے کم پینے کا کہا تو اسکا مذاق بنا لیا گیا اور سنجیدہ چیزوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کے بل واپسی اقدام کو آئین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف قرار دیدیاصدر مملکت کے بل واپسی اقدام کو آئین کی دھجیاں اڑانے کے مترادف قرار دیدیا سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی خوب رگڑا لگایا بولے! عمران خان چاہتا ہے کہ وہ ’’بلیک میل کرکے اور کنپٹی پر پستول رکھ کر‘‘ الیکشن Column ChShahidAjmal PTI ImranKhanPTI NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیڑھ فٹ کے بکروں نے عوام کو اپنی جانب متوجہ کر لیاڈیڑھ فٹ کے بکروں نے عوام کو اپنی جانب متوجہ کر لیا arynewsurdu Koe nai Pakistan k ڈیڑھ فٹ k crime minister na bakron sa pehly dunya ki tawaju hasil ki hui hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے ڈھولچیوں کو میدان میں اتارنے کا اعلانسرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا ڈویژن کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے زرعی ٹیکس نہ دینے والے زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے ڈھولچیوں کو میدان میں اتارنے کا ڈھولچیوں کے آگے مریم صفدر کو نچاو کسان ٹیکس بھی دئنگے کسان مزید زمینوں میں حل چلاکر پیداوار بڑائنگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے 20 ماہی گیروں کو واہگہ بارڈرپر بھارت کے حوالے کردیا - ایکسپریس اردوبھارتی ماہی گیروں کو جنوری 2019 میں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیے: expressnews یہ کہاں سے ماہی گیر لگتے ہیں، یہ تو ایسے ہے جیسے چھٹی لے کر واپس ملک جا رہے ہوں زور صرف پاکستانی عوام پر چلتا ہے ان کا باپ کے کہنے پر گھٹنے ٹیکنے والوں کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوفتنہ خان نے دھوکے سے طیبہ کو ہفتوں وزیر اعظم ہاوس میں حبس بے جا میں رکھا، مریم نواز مزید پڑھیں: ExpressNews Ye Apni Video Leak karany k chakar mien Hai hahahah k meri bhi leak kardy koi videooooo یہ کرنل مرنل یہ باجوہ ماجوہ یہ جسٹس مسٹس نا منظور نامنظور 😁😂 وہ_کون_تھا باجوہ_استعفی_دو ایسے گندے کام کرنے کے لیے نواز چور کی نسل ہی کافی ھے ۔۔۔درندی عورت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »