زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے ڈھولچیوں کو میدان میں اتارنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا ڈویژن کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے زرعی ٹیکس نہ دینے والے زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے ڈھولچیوں کو میدان میں اتارنے کا

سرگودھا سرگودھا ڈویژن کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے زرعی ٹیکس نہ دینے والے کردیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق کمشنر ارشاد احمد نے حکم دیا ہے کہ ڈھول والوں کے ذریعے گاﺅں گاﺅں اعلانات کرائے جائیں کہ جو زمیندار زرعی ٹیکس نہیں دے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

رپورٹ کے مطابق ڈھولچی نہ صرف یہ اعلان کریں گے بلکہ ان کے ذریعے زمینداروں کو نوٹس بھی جاری کیے جائیں گے۔ کمشنر کی طرف سے حکم جاری کیا گیا ہے کہ جو زمیندار زرعی ٹیکس نہیں دیتے، ان کے گھروں کے دروازوں پر نوٹس چسپاں کیے جائیں، کیبل ٹی وی پر اشتہارات چلوائے جائیں اور گاﺅں گاﺅں ڈھولچیوں کے ذریعے اعلانات کرائے جائیں۔ کمشنر سرگودھا کی طرف سے یہ احکامات ڈپٹی کمشنر بھکر، اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیل داروں اور ریونیو افسران کے ساتھ ایک میٹنگ میں دیئے گئے۔ میٹنگ میں کمشنر نے ریونیو ٹارگٹ پورا کرنے والے افسروں کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈھولچیوں کے آگے مریم صفدر کو نچاو کسان ٹیکس بھی دئنگے کسان مزید زمینوں میں حل چلاکر پیداوار بڑائنگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: آج سے کاروباری اوقات محدود کرانے کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہشہر میں تمام کاروباری مراکز کو آج رات 9 بجے بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر لاہور نیوٹرلز نے مشکل وقت میں کونسی قربانی دی ہے قوم نے تو انکے عیش و عشرت کے لیے تعلیم کی صحت کی قربانی تک دےدی ہے کیااب عوام کو ایک پتھر پیٹ پر باندھنا پڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیاامریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیا arynewsurdu 😂😂😂😂😂😂 Pakistan zindabad. مہنگائی کی ذمہ دار یہ حکومت نہیں، اس حکومت کو لانے والے ہیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے کسان سے بینک سے قرض کیلئے رجوع کرلیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک کسان نے ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے بینک سے قرض کی درخواست کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسپی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئیپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ مکافات عمل ضمانتوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قاتل گینگ کا کرن جوہر سے بھتہ وصولی کے منصوبے کا انکشافگینگ نے دھمکیاں دے کر کرن جوہر سے پانچ کروڑ روپے وصول کرنے تھے انڈین ارمی نے مروایا سدھو کو۔ اب یہ صرف کور سٹوریز ہیں انڈین آرمی کا چہرہ چھپانے کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »