ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے کسان سے بینک سے قرض کیلئے رجوع کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک کسان نے ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے بینک سے قرض کی درخواست کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا میں

نئی دہلی بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک کسان نے ہیلی کاپٹر خریدنے کے لئے بینک سے قرض کی درخواست کردی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹرا میں ایک 22 سالہ نوجوان نے ہیلی کاپٹر خریدنے اور اسے کرائے پر دینے کے لیے بھارتی 6 کروڑ روپے سے زائد کے بینک قرض کے لیے درخواست دی اور دعویٰ کیا کہ کھیتی باڑی سے وہ اچھا منافع حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ دنیا نیوز کے مطابق ہنگولی ضلع کے تکٹوڈا گاؤں کے رہنے والے کیلاس پتنگے دو ایکڑ زمین کے مالک ہیں، اس نے دو سال تک سویا بین کاشت کی لیکن اس سے زیادہ منافع نہیں ہوا۔ لہٰذا اس نے جمعرات کو اپنے قرض کی درخواست کے ساتھ گورگاؤں کے ایک بینک سے رجوع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آ گئیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی از سر نو تصدیق کی تاریخ میں توسیع کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابتدائی انتخابی فہرستوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چولستان میں بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی کی فراہمی پانچ روز سے معطلچولستان میں بجلی کے کھمبے گرنے سے بجلی کی فراہمی پانچ روز سے معطل Cholistan Loadshedding PowerPolls ElectricityCuts SouthernPunjab GovtofPunjabPK MoIB_Official HamzaSS CMShehbaz kdastgirkhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قاتل گینگ کا کرن جوہر سے بھتہ وصولی کے منصوبے کا انکشافگینگ نے دھمکیاں دے کر کرن جوہر سے پانچ کروڑ روپے وصول کرنے تھے انڈین ارمی نے مروایا سدھو کو۔ اب یہ صرف کور سٹوریز ہیں انڈین آرمی کا چہرہ چھپانے کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

51 فیصد پاکستانی موبائل ایپز کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال سے لا علم: گیلپ سروےگیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 51 فیصد پاکستانیوں نے ذاتی معلومات ایپز کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اس کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے اس بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران کا حکومتی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار07:41 PM, 19 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پنجاب اسمبلی کے 4 شعبوں کے افسران نے ایوان اقبال اجلاس میں پیش ہونے سے انکار کردیا جبکہ سیکرٹری پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی وزارت تجارت کی تجویز پر غور کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو جائزہ لینے کی ہدایت مزید پڑھیے: ExpressNews روس ۔۔۔ دیگا تجھے MiftahIsmail u guys so much terrified upon buying petroleum from Russia and claim that world will impose sanctions on Pakistan...why aint u afraid of sanctions while buying wheat from Russia? 🤔🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »