پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کیوں متاثر رہی؟ پی ٹی اے نے بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصراور اٹلی کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر رہی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق بحال کردی گئی ہے۔

پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق مصراور اٹلی کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ کی سروس متاثر رہی۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب ڈبل اے ای ون اور سیم وی فائیو کیبل میں خرابی سامنے آئی، قبل ازیں رپورٹ ہونے والے متاثر ہ دو حصوں کی مرمت کر دی گئی ہے جبکہ اٹلی کے قریب آئی ایم ای ڈبلیوای کیبل میں ایک اور متاثرہ حصےکی مرمت جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اچانک انٹرنیٹ خرابی رفتار انتہائی سست وجہ سامنے آگئی10:46 PM, 7 Jun, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد:پاکستان میںا چانک انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی ،مصر کے قریب  سب میرین کیبلز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں حکومت کو بجٹ بنانے میں کون سے چیلنج درپیش ہیں؟ - BBC News اردوایک جانب حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے ذریعے قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے کوشاں ہے تو دوسری جانب نئی حکومت کو اقتدار کے پہلے دو ماہ میں ہی بجٹ پیش کرنے کے چیلنج کرنے کا بھی سامنا ہے۔ ڈھیروں چیلنج درپیش ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بری خبر پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہبری خبر، پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرض 6 ہزار 625 ارب روپے بڑھا: اسٹیٹ بینکایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرض 6 ہزار  625 ارب روپے بڑھ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار  کے مطابق پاکستان کا مجموعی قرض ایک سال میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان جاپان کےساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات بڑھانےکیلئےپُرعزموزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ مختلف شعبوں میں اپنے دوطرفہ تعلقات بڑھانے کیلئے پُرعزم ہے۔آج اسلام آباد میں جاپان کے سرمایہ کاروں سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا مثبت رجحان رہاکاروباری دن میں 100 انڈیکس 644 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 18 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »