بری خبر پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بری خبر، پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہ

کیپشن،پاکستان کے مجموعی قرض میں 6 ہزار ارب سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کا مجموعی قرض ایک سال میں 6 ہزار 625 ارب روپے بڑھ گیا۔

اپریل 2021میں پاکستان کا مجموعی قرض 37ہزار 79ارب روپے تھا۔ جو مارچ 2022 میں 43 ہزار 995 ارب روپے تک پہنچ گیا۔پاکستان کا اندرونی قرض اپریل 2022 میں 28 ہزار 913ارب روپے جبکہ بیرونی قرض 14 ہزار 291 ارب روپے تھا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2021میں پاکستان کا مجموعی قرض 38 ہزار 705ارب روپے جبکہ جون 2020میں 35ہزار 107ارب روپےتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مجموعی قرض کتنے ہزار ارب؟ اعداد و شمار سامنے آگئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2022ء تک پاکستان کے مجموعی قرض سے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مجموعی قرض کتنے ہزار ارب؟ اعداد و شمار سامنے آگئےاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2022ء تک پاکستان کے مجموعی قرض سے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمان میں تیل کے نئے ذخائر دریافتسلطنت عمان میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، دریافت سے تیل کی یومیہ پیداوار میں 50 ہزار سے 1 لاکھ بیرل تک کا اضافہ ہو جائے گا۔ Hamre hain choro ki zakhaier PDM Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے چین سے 2.40 ارب ڈالر قرض لینے کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوقرض 3 سال کیلیے ایک فیصد مارجن پر ملے گا، سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری Beggars are chosers ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ون ڈے سیریز : سری لنکا ویمن ٹیم نے تیسرے میچ میں پاکستان کو شکست دے دیپاکستان سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 93رنز سے ہرا دیا، پاکستان ٹیم 261رنز کے تعاقب میں 167رنز بنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا۔ سٹاک مارکیٹ مندی کا شکارانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »