ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرض 6 ہزار 625 ارب روپے بڑھا: اسٹیٹ بینک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرض 6 ہزار 625 ارب روپے بڑھا: اسٹیٹ بینک StateBank_Pak

6ہزار 625 ارب روپے بڑھ گیا۔ اپریل 2021میں پاکستان کا مجموعی قرض 37ہزار 79ارب روپے تھا جو مارچ 2022 میں 43 ہزار 995 ارب روپے تک پہنچ گیا۔البتہ اپریل 2022 میں مجموعی قرض 29 کروڑ روپے کمی کے بعد 43ہزار 704ارب روپے ہو

گیا۔پاکستان کا اندرونی قرض اپریل 2022 میں 28 ہزار 913ارب روپے جبکہ بیرونی قرض 14 ہزار 291 ارب روپے تھا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق جون 2021میں پاکستان کا مجموعی قرض 38 ہزار 705ارب روپے جبکہ جون 2020میں 35ہزار 107ارب روپےتھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرض 6 ہزار 625 ارب روپے بڑھا، اسٹیٹ بینکاپریل 2021میں پاکستان کا مجموعی قرض 37ہزار 79ارب روپے تھا جو مارچ 2022 میں 43 ہزار 995 ارب روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں: Debt StateBankOfPakistan IMF GeoNews palto 🦮🦮🦮🦮🦮
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں 31 سال سے ناقابل شکستپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے تیار ہیں، یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بری خبر پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہبری خبر، پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان جاپان سے تعلقات کو ایک بار پھر وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے :شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے پرعزم ہیں ابھی کچھ جاپان سے نا مانگنے چلے جانا begger crime minister Japan has alway exploited our market by selling bikes and cars with other machinery with out havingvto open plants to manufacture in pakistan 🇵🇰. We should stand up now . ہن اوتھے جانا جے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'کبھی خوشی کبھی غم' کے چائلڈ اسٹار کی بالی وڈ میں 20 سال بعد واپسیفلم 'عشق وشق' میں اداکار شاہد کپور اور امریتا راؤ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، جب کہ اب فلم کا سیکوئل تیاری کے مراحل میں ہے جس میں جبران خان بطور ہیرو دکھائی دیں گے۔ 🖤 مسلم امہ إلا_رسول_الله_يا_مودي کا ٹرینڈ چلارہی ہے بھارت کے بائیکاٹ اور معافی کا مطالبہ کر رہی ہے بھارتی مظالم اور دشنام طرازی کو مائلڈ کرنے کی پالیسی پر قائم ہے گندی صحافت 🖤 Geo ka koi Banda dekha to oska hashar Khuda Jani Kya Hoga mare hatho.. dunya ka Sab se gatya aur nalati channel geo...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویلز 64 سال بعد فٹبال ورلڈ کپ میں پہنچ گیاویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں  یوکرین کو شکست دیکر 64سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویلز نے یوکرین کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »