پاکستان جاپان سے تعلقات کو ایک بار پھر وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے :شہباز شریف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہے ۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے پرعزم ہیں

تفصیلات کے مطابق جاپانی سرمایہ کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 90 کی دہائی تک پاکستان میں بہت سی جاپانی کمپنیز کام کررہی تھیں ۔ پاکستان جاپان سے تعلقات کو ایک بار پھر وسعت دینے کیلئے پرعزم ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جاپان پاکستان کیلئے بڑے ڈونر ممالک میں شمار ہوتا ہے ۔ جاپان کی جانب سے پاکستان کو گزشتہ 7 دہائیوں میں 13 بلین ڈالرز کی خطیر رقم دی گئی، جاپانی قوم نے انتھک محنت اور لگن سے ترقی کی منازل حاصل کیں ۔ شہباز شریف نے کہا کہ 2016 میں سوزوکی کمپنی کے ساتھ مثبت مذاکرات ہوئے ، جاپان کی پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت نے ہزاروں افراد کو روزگار فراہم کیا ،جاپان نے جس طرح پہلی جنگ کے بعد ترقی کی وہ قابل تعریف ہے ۔ جاپان نے سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر پاکستان کی مدد کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہن اوتھے جانا جے؟

Japan has alway exploited our market by selling bikes and cars with other machinery with out havingvto open plants to manufacture in pakistan 🇵🇰. We should stand up now .

ابھی کچھ جاپان سے نا مانگنے چلے جانا begger crime minister

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چور ڈاکو کے نعرے لگانے والا عمران سب سے بڑا چور ہے ہے:عطا تارڑلاہور:پنجاب حکومت کے ترجمان عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرح گوگی نے پنجاب پر حکومت کی،اب پتہ چلا کہ چور ڈاکو کہنے والا عمران خان خود سب سے بڑا تخت فرعون کو للکار دیا جب میں نے مجھ پہ فتوے دئیے دربار کے ملاؤں نے اس کو معتوب کرو تہمتیں ایجاد کرو جاری فرمان کیا وقت کے آقاؤں نے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب سے شہبازشریف آیا ملک تیزی سے نیچے کی طرف جا رہا ہے: عمران خانAgree 💯 Aho tu ty jidaaan utty ley k.jaaa rya c... Tu bndyaan nu oty paij rya.c Agreed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نا اہلی ہے، میاں محمد منشاہمیں لوگوں کو امید دینے کی ضرورت ہے، امید ملنے سے لوگ سرمایہ کاری بھی کریں گے، معروف کاروباری شخصیت تفصیلات جانیے: DailyJang Lanat krein ge chor dakoon pe جاہل دانشور DgprPunjab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث فخر ہے ڈونلڈ بلوماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں تعینات نئے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز ہے ۔ نجی ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے بعد بائیڈن دو تحفے دے ہیں۔۔ ڈونلڈ لو اور ڈونلڈ بلوم ۔۔ 😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوشش ہے پاکستان تینوں فارمیٹس میں ٹاپ تھری میں ہو، ثقلین مشتاقکھلاڑی موسم کے مطابق خود کو تیار کر رہے ہیں، شاہین آفریدی اور حسن علی نے آرام مانگا تھا، انہیں آرام دیا گیا ہے بھکاری اب روٹی کی جگہ بھوک کپڑے کی جگہ کفن اور مکان کی جگہ قبر دے گی ریٹوٹ کر کے ان بیغرت تک پہنچانا ٹائیگر کی ذمیداری ہے پٹواری عقل سے خالی🙏🏻 چیری_بلاسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان جیسا ٹیلنٹ کہیں نہیں ہے، بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ - ایکسپریس اردوآئیفاایوارڈ 2022 کی تقریب میں گلوکارہ نے پاکستانی میوزک کو خوب سراہا ساڈے شہباز تے کُکڑی نو لے جاؤ Last main likha hai neha kukar...main smja hamza kukar likha hai...hahaha Ye zaroor Imported hakoomat kay adakaaroon ko dekh kr keh rahee hoo gi....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »