کوشش ہے پاکستان تینوں فارمیٹس میں ٹاپ تھری میں ہو، ثقلین مشتاق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھلاڑی موسم کے مطابق خود کو تیار کر رہے ہیں، شاہین آفریدی اور حسن علی نے آرام مانگا تھا، انہیں آرام دیا گیا ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ سیریز کوئی بھی ہو اسے آسان نہیں سمجھا جاسکتا۔

ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے پُرجوش ہیں، موسم کے مطابق خود کو ڈھالنے کی کوشش کر رہے ہیں، ۔ ہیڈ کوچ نے کہا کہ سب کھلاڑی ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں، ٹیم کے حوالے سے کوشش ہے کہ تینوں فارمیٹس میں پاکستان ٹاپ تھری میں ہو، حسن علی میچ ونر اور گیم چینجر ہے، فارم اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔

ثقلین مشتاق نے کہا کہ بابراعظم کی انفرادی اور بحیثیت کپتان پرفارمنس کا گراف بہتری کی طرف گامزن ہے، بابراعظم مکمل کپتان ہے اور مزید بہتر ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھکاری اب روٹی کی جگہ بھوک کپڑے کی جگہ کفن اور مکان کی جگہ قبر دے گی ریٹوٹ کر کے ان بیغرت تک پہنچانا ٹائیگر کی ذمیداری ہے پٹواری عقل سے خالی🙏🏻 چیری_بلاسم امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 3 برسوں میں پاکستان کے جی ڈی پی میں کمی دیکھنے میں آئیملکی جی ڈی پی کا حجم 2022 میں 282 ارب ڈالر رہنے کی توقع ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan اللّٰله کریم۔ 🤲 کچھ میڈ یا چینل کرپشن اور حرام پیسوں چل رہے ہیں ان محب وطن سے گزارش ہے ان چینلوں کا باٸیکاٹ کریں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان مشکلات میں ہے: فرخ حبیبپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات میں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث فخر ہے ڈونلڈ بلوماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں تعینات نئے امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بطور سفیر امریکا کی نمائندگی کرنا باعث اعزاز ہے ۔ نجی ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے بعد بائیڈن دو تحفے دے ہیں۔۔ ڈونلڈ لو اور ڈونلڈ بلوم ۔۔ 😝😝
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ لیکن بھارت میں کتنے کا بک رہا ہے؟ جان کر کسی کو یقین نہ آئےپاکستان میں پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافہ لیکن بھارت میں کتنے کا بک رہا ہے؟ جان کر کسی کو یقین نہ آئے Petrol
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے: شیری رحمانپاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی: مریم اورنگزیب Ok Khan sb just unveiled not yet established but It was already established that PPP handover some lists to India and the incident is still affecting.Pak. sherryrehman Imran Khan ko chore madam ye Jo ap ka alliance h na PMln is ko samjhae kae itna zulm awam mae na kare ka Kal ko bardhasht na karo sake Ja bhootneee ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جی بالکل، 15 ماہ میں انتخابات کرانے کی کوشش کریں گے، شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے ترک سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان، سیاست اور عام انتخابات کےحوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔ تفصیلات جانیے: ShahbazSharif DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »