پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت بڑی خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، بڑی خوشخبری آگئی

کوہاٹ کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے ہیں، مول کمپنی کی جانب سے مزید ٹیسٹنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

اعلامیہ کے مطابق ٹل بلاک کوہاٹ میں نئےذخائرسےایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی ، ٹیسٹنگ کے دوران سامنے آنیوالے ابتدائی نتائج کےمطابق 3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا۔ذرائع کے مطابق علاقے میں مزید چھوٹے ذخائر کی موجودگی کا بھی امکان ہے اور اس کے لیے مزید ٹیسٹنگ کا عمل ابھی جاری ہے ۔ یادرہے کہ اس سے پہلے دسمبر 2019 میں سندھ اور بلوچستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے تھے جس سے گیس کے بحران میں کمی لانے میں مدد ملنے کی امید تھی۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کی مہم میں متعلقہ اداروں کو دو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں جس سے ملک میں قدرتی گیس کی کمی پر قابو پانے میں مدد مل سکے گی۔ ان کامیابیوں کے بارے میں پی پی ایل کی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط میں آگاہ کردیا گیا۔اس وقت خط میں بتایا گیا کہ سندھ اور بلوچستان...

پی پی ایل نے اپنے خط میں بتایا ہ کہ سندھ کے علاقے خیرپور لطیف بلاک کے بٹرو ون کنوئیں میں 2 کروڑ 86 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کے ذخائرکی دریافت ہوئی ہے اور یہ دریافت پی پی ایل نے دیگر کمپنیوں لطیف ایکسپلوریشن کمپنی، ای این آئی پاکستان لمیٹڈ اور یونائیٹڈ انرجی پاکستان شامل کے اشتراک سے کی ۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ خیر پورکے اس کنویں سے یومیہ 152 بیرل خام تیل کی بھی پیداوارحاصل ہوگی۔پی پی ایل انتظامیہ نے بتایا کہ بلوچستان میں بھی ذخائر کی تلاش کے دوران مہم کے تحت قدرتی گیس اور مائع شے کے ذخائرکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اوپیک پلس ملکوں کے آئندہ اجلاس کے نتائج کا انتظار ہے۔نیویارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران : شہید تندگویان پیٹروکیمکل پلانٹ میں گرم تیل رِسنے کے بعد آگ لگ گئیایران : شہید تندگویان پیٹروکیمکل پلانٹ میں گرم تیل رِسنے کے بعد آگ لگ گئی Iran FireBroke PetrochemicalsPlant Oil ShahidTondgooyanPetrochemicalCompany
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے جدید طریقہ کاشتکاری سے پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں، سفیر پاکستانفرانسیسی شعبہ زراعت اور حیوانات سے پاکستان استفادہ کر سکتا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان معین الحق نے جنوبی فرانس کے علاقہ برگنڈی کے دورہ پر کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے،طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانی مسافروں کواپنے گھروں کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »