ایران : شہید تندگویان پیٹروکیمکل پلانٹ میں گرم تیل رِسنے کے بعد آگ لگ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران : شہید تندگویان پیٹروکیمکل پلانٹ میں گرم تیل رِسنے کے بعد آگ لگ گئی Iran FireBroke PetrochemicalsPlant Oil ShahidTondgooyanPetrochemicalCompany

اطلاع دی ہے کہ آتش زدگی کا یہ واقعہ ماہشہر میں واقع شہید تندگویان پیٹروکیمیکل پلانٹ میں پیش آیا ہے۔ماہشہر شہر تیل کی دولت سے مالامال جنوب مغربی صوبہ خوزستان میں واقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پلانٹ میں کنٹینروں سے گرم تیل رسنے کے بعد شام سوا پانچ بجے آگ لگ گئی تھی۔آگ بجھانے والا عملہ اس آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ تاہم فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس سے کتنا نقصان ہوا ہے۔تندگویان پلانٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ حمید کیانی نےذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ علاقے میں گرم...

حالات اور ان دنوں درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر اس طرح کے واقعات کا بہت زیادہ امکان ہے۔‘‘ایران میں وسط جون کے بعد فوجی ، جوہری اور صنعتی تنصیبات میں دھماکوں اور آتش زدگی کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔چار جولائی کو ماہشہر میں واقع پیٹرو کیمیکل کے ایک اور کمپلیکس میں کلورین گیس کے اخراج سے 70 سے زیادہ ورکر بیمار پڑ گئے تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی عسکری تنصیبات میں ایک ماہ میں تیسری بار دھماکا - ایکسپریس اردوایران میں گزشتہ تین ہفتوں میں جوہری پلانٹ اور عسکری تنصیبات میں یہ تیسرا دھماکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیسندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »