شمالی وزیرستان میں فورسزکا آپریشن دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ4 جوان شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں فورسزکا آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ،4 جوان شہید ISPR Soldiers Martyred Terrorists Killed Waziristan Operation OfficialDGISPR PakistanArmy MoIB_Official pid_gov

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں سیکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے دوران 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں یہ آپریشن انٹیلی جنس انفارمیشن کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ شہدا میں سپاہی محمد اسماعیل خان، سپاہی محمد شہباز یاسین، سپاہی راجا وحید احمد اور سپاہی محمد رضوان خان شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 4 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: جھڑپ کے دوران 4دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان: جھڑپ کے دوران 4دہشتگرد ہلاک SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: بویا میں فورسز کا انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنشمالی وزیرستان: بویا میں فورسز کا انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چاردہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردوخفیہ اطلاع پر میرانشاہ کے نزدیک بویا کے علاقے میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر کارروائی کی گئی ، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »