پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 47 مریض جان کی بازی ہار گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار 139 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2 ہزار 333 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 4 ہزار 641 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

این سی او سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12 لاکھ ، 30 ہزار 238 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4.56 فیصد رہی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات 47 لاکھ 13 ہزار 807 ہو گئیںدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 98 لاکھ 42 ہزار 453 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 47 لاکھ 13 ہزار 807 ہو گئیں۔کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار برقرار، چوتھی لہر مزید 47 جانیں لے گئی، 2333 نئے مریضALLAH KARE PAKISTAN 🇵🇰 KE SARE MRDIA KO CARONA HOJA YE IK BE NA BACHI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 4.10 فیصد پر آگئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 897 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 81 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 2 ہزار 618 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 10 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی اے کی بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست صارفین پر کتنا بوجھ پڑنے کا امکان ہے؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا ) کو بجلی کی قیمت میں مزید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »