سی سی پی اے کی بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست صارفین پر کتنا بوجھ پڑنے کا امکان ہے؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی اے کی بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست، صارفین پر کتنا بوجھ پڑنے کا امکان ہے؟ جانئے

اضافے کی درخواست دے دی گئی۔درخواست کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 25ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ڈیزل اور فرنس آئل سے مہنگی ترین پیداوار بجلی مہنگی ہونے کی وجہ ہے،گزشتہ ماہ ڈیزل سے 22روپے 62پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔درخواست کے مطابق ایک ماہ کے لئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 7پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔نیپرا حکام کے مطابق درخواست اگست کی فیول پرائس اینڈجسٹمنٹ کی مدمیں دی گئی ہے جس پر سماعت 30ستمبر کو ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزنیپر ا کی جانب سے ملک میں مہنگی بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ، پاور کنٹرول سنٹر اور این ٹی ڈی سی سے جواب بھی طلب کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی پی سی بی کے سی ای او کھل کر بول پڑےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ 48گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے ، کچھ حقائق منظر عام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی پیشکش پر پی سی بی کا جواب آگیانیوزی لینڈ کی پیشکش پر پی سی بی کا جواب آگیا ARYNewsUrdu پی سی بی زندہ باد NZCB should pay for all damages and financial losses to PCB as a starter. ARYNEWSOFFICIAL Good call
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، اظہر محمودپاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیےکوئی کسر نہیں چھوڑی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاریحاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں : این سی او سی کی ہدایات جاری Islamabad OfficialNcoc Covid_19 Vaccine Safe Breastfeeding Pregnant Women MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ، دودھ پلانے والی خواتین کورونا ویکسین لگوائیں: این سی او سی کی ہدایات جاریصحابہ ؓ نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! انسان کو جو عطا کیا گیا ہے اس میں سب سے بہتر چیز کونسی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ’’ حسن خلق ۔‘‘ ، «رواہ البیھقی فی شعب الایمان» ۔ Arnab ArnabGoswami BreakingNews Pakistan india PAKvNZ ChrisGayle Arnab Goswami Live Insult In Show. ارنب گھوسوامی کی پھر دھلائ۔ دیکھیں وڈیو۔ Watch Video:
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن : این سی او سی کی حاملہ خواتین کیلئے اہم ہدایات جاریاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو بھی ویکسین لگانے کی ہدایت کردی kasi naa chodna maro doo sab koo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »