پاکستان:کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سےمزید 40 افراد انتقال کرگئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح چار فی صد سے زائد رہی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 مریض انتقال کرگئے، جبکہ 650 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 297 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 لاکھ 29 ہزار 30 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی، اب تک کُل 7 کروڑ 29 لاکھ 86 ہزار 511 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں جبکہ 2 کروڑ 39 لاکھ 66 ہزار 26 افراد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار388 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 5 ہزار 412 ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئیپاکستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob KPKUpdates OfficialNcoc nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئےپاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز کتنے ہوگئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے اثرات، پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز اور اموات میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ، ایک دن میں 40 اموات ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 ہزار167 کیسز سامنے آئے۔ When will 5th wave come?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 63 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 512 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 63 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 3 ہزار 610 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »