پاکستانی ٹک ٹاکر کے رقص نے مادھوری کو بھی دیوانہ بنا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹک ٹاکر کی گانے پر رقص کی ویڈیو نے سرحد پار بھی دھوم مچا دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Madhuri

لتا منگیشکر کا گایا ہوا بالی ووڈ کا ماضی کا مقبول گیت سوشل میڈیا پر چھا گیا، شادی کی تقریب میں پاکستانی ٹک ٹاکر کی گانے پر رقص کی ویڈیو نے سرحد پار دھوم مچا دی، دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کو بھی دیوانہ بنا دیا۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مادھوری ڈکشٹ نے گانے پر ڈانس کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مشہور گانے میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کی اس ویڈیو کو چند منٹوں میں ہی ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا ہے۔

مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس کو مداح بھی خوب پسند کررہے ہیں جبکہ صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو !

پھر تو ہیرا منڈی والوں کے مزے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے القاعدہ، ٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشتگرد قرار دے دیئےامریکی وزارت خارجہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے قاری امجد کو بھی دہشتگرد قرار دیا. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دروازے کے سامنے کوڑا پھینکنے پر لڑکی کو قتل کرنے والے میاں بیوی گرفتارملزمان نے دروازے کے سامنے کوڑا پھینکنے پر لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار اعظم سواتی بلوچستان پولیس کے ہاتھوں بھی گرفتارپاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس نے بھی گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روینا ٹنڈن کو سفاری پارک میں چیتے کی ویڈیوگرافی مہنگی پڑگئیٹائیگر ریزرو کی انتظامیہ نے بھی اداکارہ کے اس عمل کو غیر مناسب قرار دیا اور قانونی کارروائی کا آرڈر جاری کردیا ہے: میڈیا رپورٹس Lanath ho Geo pa Harrmi people ہزاروں کی تعداد میں اساتذہ قافلوں کی شکل میں لاہور کے لیے نکل چکے ہیں۔ پریس کلب سے عمران خان کی رہائش گاہ کی طرف مارچ کریں گے۔ جب تک مستقل نہیں کیا جاتا تب تک زمان پارک کے راستے پر دھرنا دیں گے۔ ImranKhanPTI ChParvezElahi DrMuradPTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس : عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہید ارشد شریف کے اہل خانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا عمرعطابندیال نامی بے رحم شخص کو قطعاً فرق نہیں پڑتا۔۔۔ یہ شخص بھی ارشد شریف کے قاتلوں میں شامل ہے Remember سارے پاکستان نے اس کمینے کو خط لکھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »