روینا ٹنڈن کو سفاری پارک میں چیتے کی ویڈیوگرافی مہنگی پڑگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹائیگر ریزرو کی انتظامیہ نے بھی اداکارہ کے اس عمل کو غیر مناسب قرار دیا اور قانونی کارروائی کا آرڈر جاری کردیا ہے: میڈیا رپورٹس

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ روینا ٹنڈن کو چیتے کے بہت قریب جاکر ویڈیو بنانا اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا مہنگا پڑگیا۔

اداکارہ روینا ٹنڈن نے حال ہی میں ریاست مدھیا پردیش میں قائم ستپوڑا ٹائیگر ریزرو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چلتی گاڑی سے چیتے کے بہت قریب جاکر ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔انتظامیہ کے مطابق اگر کوئی بھی شخص چیتے کے بہت قریب جاتا ہے تو اس کا دھیان بٹ سکتا ہے اور ایسی صورت میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہو سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ٹائیگر ریزرو کی انتظامیہ نے بھی اداکارہ کےاس عمل کو غیر مناسب قرار دیا اور قانونی کارروائی کا آرڈر جاری کردیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ناصرف اداکارہ بلکہ گاڑی کے ڈرائیور اور اس وقت ڈیوٹی پر مامور ذمہ داران سے بھی پوچھ گچھ کی جائے گی اور نوٹس بھی بھیجا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ روینا ٹنڈن کی جانب سے ویڈیو کو اپنے سوشل اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا تھا جسے بعد میں ان کی جانب سے ڈیلیٹ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہزاروں کی تعداد میں اساتذہ قافلوں کی شکل میں لاہور کے لیے نکل چکے ہیں۔ پریس کلب سے عمران خان کی رہائش گاہ کی طرف مارچ کریں گے۔ جب تک مستقل نہیں کیا جاتا تب تک زمان پارک کے راستے پر دھرنا دیں گے۔ ImranKhanPTI ChParvezElahi DrMuradPTI

Lanath ho Geo pa Harrmi people

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔