امریکا نے القاعدہ، ٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشتگرد قرار دے دیئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی وزارت خارجہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے قاری امجد کو بھی دہشتگرد قرار دیا. DailyJang

امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان کے چار رہنماؤں کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا۔

امریکی وزات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کالعدم القاعدہ برصغیر کے امیر اسامہ محمود اور نائب امیر عاطف یحیٰ کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر کے بھرتیوں کے معاملات دیکھنے والے محمد معروف کو بھی دہشتگرد قرار دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے قاری امجد کو بھی دہشتگرد قرار دیا ہے، قاری امجد خیبرپختونخوا میں آپریشنز اور عسکریت پسندوں کا سرغنہ ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروپوں کی طرف سے لاحق خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور اورٹی ٹی پی کے 4 رہنما دہشت گرد قراردے دیےاس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے: انٹونی بلنکن Ttp ko promotion diya ja rha Hy khoof peda kerny ky ley jesy pehly walon ko istamal Kiya or phir mar diya. Torrorist blacklisting terrorist what a shame Tank you very much
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیر صرف اللّٰہ کی مدد سے آرمی چیف بنے، واوڈاکراچی پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سازش کے بیانیے سے پی ٹی آئی کے یو ٹرن پر فیصل واوڈا نے سوالوں کی بوچھاڑ کردیکیا یہ وہی امریکی سفیر ڈونلڈ لو ہے جس نے سازش سے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی؟ سابق پی ٹی آئی رہنما کے سوال Why did Fawad Ch paid a visit to American Ambassador ? I feel PTI has surrendered If a weak person bangs his head with a wall or stone head will Injure PTI plan has failed
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ذلفی بخاری کا امریکی سازش کے بیانیے پر یو ٹرنپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان واضح کرچکے ہیں کہ امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔ تفصیلات جانیے: عمران خان ایک بکواس انسان ھے، پاکستانیوں سے گذارش ھے کے اس بھنگ بھوسڑے کی کسی بات کا اعتبار نہ کریں، کسی گھڑے کا ڈھکن نہیں یہ شخص🙏 roznamadunya Roznama_Express siasatpk aaj_urdu daily_khabrain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوسکتا ہے پارٹی میں بعض کی رائے ہو کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں: فوادامریکا اور دیگر ممالک کے سفیروں سے رابطہ ہوتا رہتا ہے، سفیر سیاسی جماعتوں کا نقطہ نظر سمجھنا چاہتے ہیں: پی ٹی آئی رہنما 🤣🤣🤣Bus nikal gi hawa 🤣🤣🤣 U Turn ki base banai ja rahi hai 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »